Daily Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Updates, Business service, Daily Updates, Jhelum.
میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کا آغاز 5 مئی سے ہوگا۔
وفاقی حکومت کا 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ....!!!!
22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی
پنجاب کے پی ایس آر پی سکولوں میں پانچ ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری
طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کے لئے نئی ماڈرن لیب قائم کی جائیں گی
اجلاس میں سکولوں کی تعمیر ومرمت کے لئے ری والونگ فنڈز قائم کرنے کی تجویز پر اتفاق
طلبہ میں مطالعہ کی عادت کے فروغ کے لئے سرکاری سکولوں میں موبائل بس لائبریری پراجیکٹ لانچ کرنے پر غور
سرکاری سکولوں میں یونیفارم کی پابندی کی یقینی بنائی جائے، مریم نوازشریف
پنجاب کے سرکاری سکولوں کا معیار اچھے پرائیویٹ سکولوں سے بہتر کرنا ہمارا عزم ہے، مریم نوازشریف
آؤٹ آف سکول بچوں کے لئے فارمل لرننگ سنٹر بنانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے 24 نومبر احتجاج کال کی واپسی بانی کو فوری ریلیف سے مشروط کردی، پی ٹی آئی ذرائع
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر
اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی
پنجاب پولیس سے 2 ڈی آئی جیز اور 10 ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کرینگے
4 ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ
5 ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے
رینجرز اینٹی رائیٹس کٹس کے ہمراہ ڈیوٹی دیں گے
پنجاب کے 10 ڈی پی اوز پانچ پانچ سو اہلکاروں کے ہمراہ طلب کئے گئے ہیں
سندھ اور پنجاب کانسٹیبلری کے بھی دو دو ہزار اہلکار مانگے گئے ہیں
ایف سی اور پنجاب پولیس کے جوان اینٹی رائٹس کیٹ کے ہمراہ ڈیوٹی کرینگے
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم
دے دیا
سعودی تعلیمات کے مطابق حج2025 پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عازمین حج کیلئے کروناویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر روانگی ممکن نہیں ۔تاہم درخواست گذار کو متعلقہ بینک میں 10 فروری ، 2025سے قبل سعودی منظور شدہ کرونا ویکیسن کا سرٹیفکیٹ جمع کرنے کی یقین دہانی پر درخواست جمع کروانے کی مشروط اجازت ہے۔
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے نزدیک کثیرالمنزلہ سمارٹ کارپارکنگ منصوبےکا اعلان۔۔
منصوبے کیلئے 982مربع میٹر کے رقبے پر عمارت کی تعمیر شروع، 90ملین ریال لاگت آئے گی۔
مدینہ منورہ میونسپلٹی کےمطابق عمارت مسجد نبوی کے قریب مسجد بلال بن رباح کے پاس تعمیر ہو رہی ہے۔
بارہ منزلہ عمارت میں 400 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہوگی جو خودکار سمارٹ سسٹم کے تحت کام کرے گی۔
پروجیکٹ انٹرنیٹ آف تھنگز پر مبنی نظام کے تحت کام کرے گا اور مکمل طور پر خودکار ہوگا۔
اس منصوبے کےتحت مدینہ منورہ کے 18مقامات پر پارکنگ سٹینڈ بنائے جائیں گے۔
ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام
پنجاب کے سرکاری کالجز کے لئے 7354 کالج ٹیچرز کی بھرتی مکمل
کالج ٹیچر انٹرنز کو 8 ماہ کے لئے 50 ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گی
کالج ٹیچر انٹرنز 31 مارچ تک سرکاری کالجز میں اکیڈمیک سیشن مکمل ہونے تک تدریسی خدمات سرانجام دیں گے
ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت کالجز کے 962 اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ مکمل
کالج کے ٹیچرز کو گھر بیٹھے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنے کے بعد آرڈر مل گئے
سرکاری کالجز کے پرنسپل اور ڈائریکٹرز کی تعیناتی بھی شفافیت کے معیار پر کی جائے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Daily Updates
Jhelum