Faiz___writess
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz___writess, Artist, Jhelum.
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں♥️
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں♥️🥰
#𝘍𝘰𝘭𝘭𝘰𝘸
#𝘚𝘩𝘢𝘳𝘦
#𝘤𝘰𝘮𝘮𝘦𝘯𝘵
#𝘭𝘪𝘬𝘦
Funny
17/05/2025
12/05/2025
"ماں ایک ایسی دولت ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے، اس کی قدر کریں جب تک وہ سایہ فگن ہے۔"
سنو، اللہ تمہاری امی کو لمبی زندگی دے، اور جن کی ماں اس دنیا میں نہیں ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر عطا فرمائے اور ان کی مشکلات دور کر دے۔ آمین۔
یہ خوبصورت دعا اپنے تمام دوستوں اور عزیزوں کو بھیجیں، جن کے لیے آپ دل سے یہ دعا کرنا چاہتے ہیں۔ ❤️
>Mother
12/05/2025
حالت جنگ میں پاک افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر
بھونکنے والوں کا جُھنڈ
07/05/2025
جاپان میں جنگ کے دوران یہ لڑکا اپنے مردہ بھائی کو دفنانے کے لیے اپنی پیٹھ پر لے جا رہا تھا، ایک سپاہی نے اسے دیکھا اور اس سے کہا کہ اس مردہ بچے کو پھینک دو تاکہ وہ تھک نہ جائے، اس نے جواب دیا:
وہ بھاری نہیں ہے، یہ میرا بھائی ہے!
سپاہی سمجھ گیا اور رونے لگا۔
تب سے، یہ تصویر جاپان میں اتحاد کی علامت بن گئی ہے۔"
کاش یہ ہمارا نعرہ بھی بن جائے:
"یہ بھاری نہیں ہے، یہ میرا بھائی ہے، یہ میری بہن ہے۔"
اگر گر جائے تو میں اسے اٹھاوں گا.
اور اگر وہ تھک جائے تو اس کی مدد کروں گا۔
اور اگر کمزور ہے تو اس کی حمایت کروں گا۔
اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں اسے معاف کر کردوں گا۔
اور اگر دنیا اسے چھوڑ دے تو میں اسے اپنی پیٹھ پر اٹھاوں گا، یہ بھاری نہیں ہے، کیونکہ یہ میرا بھائی ہے۔
🌸⃟ٖٖٖٖٖٖٜ💖
07/05/2025
*📣Breaking News🔊*
╰─ ➤s̳ᴱ̳ɴ̳ᴅ̳ ʙ̳ʏ̳⭏
_بھارت نے شکست تسلیم کر لی۔۔پاک فوج زندہ اباد_
07/05/2025
اس جنگ کی پاکستان کی پہلی شہید بیٹی۔😭
اللہ پاک درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے
آمین
07/05/2025
*اے ایمان والو جب کسی فوج سے تمھارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرو تاکہ تم فلاح پاجاؤ*🥹
*سورۃ النفال 45🍂*
*عـ͢ـائᷧـــ͎شⷩــᷤــͤــꙷـ͢ـͣہ*🩷
23/04/2025
*ذمہ داری کا دوسرا نام "مرد" ہے*🥹
*بہت سی ضرورتوں اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ان کے کئی خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں....😢*
*میری دعا ہے اللہ سے کہ اللہ کسی کو رزق کی تنگی نہ دے کیونکہ رزق کی تنگی بہت بری چیز ہے انسان کے اپنے بھی اپنے نہیں رہتے💓🤲😰*
22/04/2025
Islamic Today's the best Photo 🍂🌻
•🔴 Beautiful
Gulraiz Muhammad Islamic School Islam Fawzy
🍂
🍂
🍂
🍂
🍂
🍂
🍂
🍂
💚🤲Beautiful kaaba👆👆👆 jamilanagudu with and also known as in
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jhelum