Syed-Write
"👋 Welcome to Syed-Write's world! 🌍
Exploring Life, Capturing Moments, Join me.
اسلام و علیکم
خود پر سب سے بڑا ظُلم یہی ہے، کہ آپ کسی پر اِتنے مُسلط ھو جائیں کہ وہ آپ سے بھاگنے کے لئے بہانوں اور جھوٹ کا سہارا لینے لگے.
اسلام و علیکم
جب آپ second hand چیزیں لیتے ہیں تو آپکو ان خراشوں کی بھی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو آپ نے نہیں لگائیں.
اسلام و علیکم
*”جب آپ کو معلوم ہو کہ ”شکریہ“ کب کہنا ہے ”اور معذرت“ کب کرنی ہے، تو آپ رشتے نہیں جیتتے دل جیت لیتے ہیں۔“🍁🖤*
اسلام و علیکم
"مشکل اوقات میں غائب رہنے والوں کو ہمیشہ کے لیے غائب ہی رہنا چاہیے۔"
اسلام و علیکم
بنده اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک وہ یہ نہ سمجھ لے کہ جو کچھ اس پر گزری وہ گزرنے کیلیے ہی تھی !
13/04/2026
اسلام و علیکم
کہانیوں کے آخر میں مسلے ختم ہو جاتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں مسلے نہیں انسان ختم ہو جاتے ہیں.
اسلام و علیکم
"اخلاق" بھی "رزق" کی طرح ہوتا ہے.
اس میں بھی کچھ لوگ "امیر، کچھ" غریب" اور کچھ "انتہا کے مُفلِس" ہوتے ہیں.
اسلام و علیکم
جمعہ مبارک
ہمیں خود کو کبھی ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے۔ اچھے نمبر، شہرت یا اساتذہ کی تعریف—یہ سب وقتی چیزیں ہیں۔ زندگی کی اصل کامیابی یہ ہے کہ ہم خود کو کھو نہ دیں۔
یہ بات مجھے بہت دیر سے سمجھ آئی کہ کسی کا ہمیں پسند کرنا اتنی اہمیت نہیں رکھتا جتنی ہمارا خود کو پسند کرنا رکھتا ہے۔ ہمیں خود سے محبت کرنی چاہیے اور اپنے وجود پر فخر محسوس کرنا چاہیے۔
Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
08/04/2026
بریکنگ ⚡
⭕️ صہیونی ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے: ایران کو دی جانے والی ہرجانے کی ادائیگیاں اربوں ڈالر ہوں گی۔
08/04/2026
امریکی سینیٹر :ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دے دیا ہے اور یہ ایران کے لیے ایک تاریخی فتح ہے۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی:
🔹 ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو ایران کے لیے ایک تاریخی کامیابی ہے۔
🔹 (ٹرمپ کی) نااہلی کی سطح حیران کن بھی ہے اور افسوسناک بھی۔ آخر کیا ہو رہا ہے؟
08/04/2026
اللّٰہ اکبر 🇮🇷✌️
⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔
🔹 دوبارہ ایران پر حملے نہیں ہونگے
🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔
🔹 ایران کی یورینیم کی تیاری (غنی سازی) کو تسلیم کیا جائے گا
🔹 ابتدائی اور ثانوی تمام پابندیوں کا خاتمہ
🔹 سلامتی کونسل اور نگران کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
🔹 ایران کے نقصانات کی مالی ادائیگی
🔹 امریکی فوج کا خطے سے انخلاء
🔹 لبنان سمیت تمام جگہوں پر جنگ بندی ۔
✌️🇮🇷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
New By Pass Jhang City Railway Station
Jhang
35200