Jhang Development Program

Jhang Development Program

Share

Informing, connecting, and raising awareness about Jhang’s progress and challenges.

25/05/2026

تازہ ترین || 24 مئی، 2026

جھنگ: پاکستان تحریکِ انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی رانا اورنگزیب کی، ارشد صدیقی صاحب کی زیرِ قیادت وفد کے ہمراہ علی اسلامک سنٹر جھنگ آمد، سابق پارلیمنٹرین مولانا محمد م۔عا۔ویہ اعظم سے ملاقات، مختلف سیاسی، سماجی اور عوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

25/05/2026

سابق پارلیمنٹرین کا جھنگ کے مختلف علاقوں کا دورہ، اہلیان علاقہ کی طرف سے مختلف جگہوں پر پرتپاک استقبال

17/05/2026

Weldon UBK Media

14/05/2026
14/05/2026

اب جھنگ بولے گا ان شاءاللہ
سید عاشقین کو صرافہ ایسوسی ایشن، حسن شیخ کو انارکلی بازار اور چوہدری جمیل گجر کو کھتیانوالہ بازار کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔

14/05/2026

2019 میں کی جانے والی تقریر

11/05/2026

پنجاب،
سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز 22 مئی سے کرنے کا اعلان ۔۔۔ گرمی کی چھٹیوں کے بعد سکول دوبارہ 24 اگست کو کھلے گے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

10/05/2026

جھنگ کی عوام، یوم جشن فتح کے موقع پر ۔۔۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200