GES Malhuana
مقاصد
طلباءکونصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے لیےخوبصورت اور پُرسکون ماحول مہیا کرنا
طلباءکو معاشرے کا کارآمد اور مہذب شہری بنانا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️
ریزلٹ ڈے کی تقریب میں بچوں کی خوشیاں اور مسکراہٹیں ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
District Education Authority Jhang
Ghulam Fareed
نئے خواب… نئی شروعات…
خوش آمدید ننھےستارو!
District Education Authority Jhang
Ghulam Fareed
01/04/2026
اَلحَمدُلِلّٰه! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ملہوآنہ موڑ مرکز مدّوکی تحصیل و ضلع جھنگ میں آج سالانہ نتائج اور تقریب تقسیم انعامات نہایت شاندار اور باوقار انداز میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ہیڈ ماسٹر غلام فرید صاحب اور مہمانِ خصوصی اے ای او مرکز مدّوکی عمر دراز صاحب کی موجودگی نے تقریب کو مزید رونق بخش دی۔
والدین کی بھرپور شرکت، اساتذہ کی انتھک محنت اور طلبہ کی شاندار کامیابیوں نے اس دن کو ایک یادگار لمحہ بنا دیا۔
تمام کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد اور روشن مستقبل کے لیے
نیک تمنائیں۔
31/03/2026
🌟 آئیں اور اپنے بچوں کی کامیابی کا جشن ہمارے ساتھ منائیں 🌟
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Jhang
Ghulam Fareed
fans
26/03/2026
23/03/2026
یومِ پاکستان ہمیں اتحاد،ایمان اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 💚
20/03/2026
عید کی خوشیوں بھری صبح آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙✨
ہماری جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌸
Mr. Azhar Hussain is a highly dedicated and responsible teacher at Government Elementary School who has shown exemplary commitment to environmental sustainability. With a deep sense of ownership and care for the school, he personally bore the expenses for plantation activities within the campus. His sincere efforts in planting and nurturing trees not only enhance the beauty of the school environment but also promote awareness among students about the importance of greenery and environmental protection. Such selfless service reflects his strong character, devotion to duty, and passion for creating a healthier and more inspiring learning environment.
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Jhang
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Malhuana District Jhang
Jhang Sadar
35200