IK Today Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IK Today Updates, Politician, Islamabad.
*وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ کراچی پریس کلب پہنچ گیا*
09/01/2026
کراچی والوں نے بتا دیا ہے نام یاد رکھنا
عمران خان احمد خان نیازی ♥️
*_Historic Scenes at Karachi Airport_*
*_تحریک انصاف کے پرچموں کی بہار_*
*_حکومت سندھ کی جانب سے officially وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا ائیرپورٹ پر استقبال_*
*_سعید غنی نے سہیل آفریدی کو گلے لگایا ہار پہنایا_*
*_وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر نوٹوں کی بارش_*
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک اور معروف سوشل میڈیا شخصیت صدیقی بوس کے خصوصی ویڈیو پیغامات
چیئرمین گوہر علی خٹک نے ’’خود کفیل پروگرام‘‘ کے تحت 500 سے زائد بچوں کے آئی ٹی کورسز کی کامیابی اور 5 دسمبر بروز جمعہ ہونے والی سرٹیفکیٹ تقسیم تقریب سے عوام کو آگاہ کیا، ساتھ ہی ریٹائرڈ ملازمین میں 2 کروڑ سے زائد کے چیکس تقسیم کرنے کی تفصیلات بھی بتائیں۔
صدیقی بوس نے پروگرام کے اہداف کو سراہا اور Fixit اور شاہ فیصل ٹاؤن کے اشتراک سے اس اقدام کو نوجوانوں کی ہنر مندی اور معاشرتی ترقی کے لیے مثبت قدم قرار دیا۔
🚨 عمران خان کا پیغام سمجھ لیں!!
قوم کو نکلنا ہو گا۔
علیمہ خان
01/12/2025
🚨🚨 *اڈیالہ کے باہر دھرنا – بروز منگل*
اسلام علیکم،
چار ہفتوں سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے تمام قانونی راستے آزما چکے ہیں۔ ان کو قیدِ تنہائی میں رکھنا اور اہلِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی سراسر غیر انسانی ظلم ہے۔ اب ہمارے پاس صرف ایک راستہ بچا ہے: سڑکوں پر نکلیں اور احتجاج کریں!
پنجاب کے تمام
- ایم این اے،
- ایم پی اے،
- ٹکٹ ہولڈرز،
- اسٹیک ہولڈرز،
- تنظیمی عہدیداران،
- کارکنان اور وکلاء
سے درخواست ہے کہ *2 دسمبر، بروز منگل، دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل کے باہر* پہنچیں اور جب تک وزیراعظم عمران خان کی فیملی اور دیگر احباب سے ملاقات نہیں کرائی جاتی، ہم دھرنا نہیں چھوڑیں گے۔
تمام ایم این اے، ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز اور اسٹیک ہولڈرز کم از کم *10 افراد کے ساتھ* شامل ہوں گے۔
پنجاب ٹیم اڈیالہ میں *حاضری کے لیے موجود ہوگی۔*
عالیہ حمزہ ملک
چیف آرگنائزر پنجاب
30/11/2025
منگل کے روز ورکرز صوابی تک جائیں گے اور احتجاج کرینگے پارلیمنٹیرین اسلام آباد ہائی کورٹ اور پھر اڈیالہ جائیں گے
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
مزاحمت ہی وہ کنجی ہے جو عمران خان کو رہا کروائے گی، اڈیالہ سے تازہ ترین مناظر
*_وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صورتحال کو غیر معمولی قرار دے دیا_*
*_صورتحال نارمل نہیں ہے ۔ سہیل آفریدی_*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Islamabad