Team Rays

Team Rays

Share

Don't worry Dear
You can feel free to contact us for free promotions. Thanks
TeamRays

02/04/2026

Alhamdulillah! 🎉
Fatima Academy
A proud moment for Fatima Academy ❤️
From classrooms to success in results —
our students proved that hard work NEVER fails! 💯🔥
This is not just a result…
👉 This is dedication
👉 This is consistency
👉 This is the future being built!
🏆 Congratulations to all my brilliant students!
👏 Respect for the parents who trusted us
💥 The journey has just begun… bigger achievements are coming InshaAllah!
📞 WhatsApp for Admissions & Details: 0302-9361360
🚀

31/03/2026

📖 Wah Online Quran Reading Academy & Home Tuition Center

✨ Give your children the gift of the Holy Quran — learn from the comfort of your home with modern and effective teaching methods!

👨‍🏫 We provide professional Quran education under the supervision of highly qualified and experienced teachers:

✅ Quran Reading (Nazra)
✅ Tajweed & Proper Pronunciation
✅ Quran Memorization (Hifz)
✅ Translation & Tafseer

🌍 Online Classes Available Worldwide
👩‍🏫 Male & Female Teachers Available
⏰ Flexible Class Timings
📲 One-on-One Personalized Classes

💡 A peaceful, structured, and engaging environment to help your children connect with the Quran.

📞 Contact: +92 312 9189086
📩 WhatsApp Available
🚀 Admissions Open Now — Enroll Today!

21/03/2026

🌙 Eid ul-Fitr Mubarak from Team Rays! 🌙
On this joyous occasion of Eid ul-Fitr, Team Rays extends heartfelt wishes to you and your loved ones. May this beautiful day bring peace, happiness, and countless blessings into your life.
May Allah accept your prayers, fasting, and good deeds, and reward you with success, prosperity, and endless joy. Let’s celebrate this Eid by spreading love, kindness, and unity among everyone around us.
✨ Stay blessed, stay happy — Team Rays ✨

18/03/2026

📢 عیدالفطر 2026 اپڈیٹ | TeamRays
سائنسی اندازوں کے مطابق SUPARCO نے بتایا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا، تاہم اسی شام چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
اس صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل ہونے کا امکان ہے اور پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ کو متوقع ہے۔
⚠️ یاد رہے کہ عیدالفطر کی حتمی تاریخ کا اعلان رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔
مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے TeamRays کو فالو کریں۔
👉 لائک کریں | شیئر کریں | فالو کریں
TeamRays — آواز بنتی ہے عوام کی، اور بات ہوتی ہے حقیقت کی
https://youtube.com/shorts/QmR52p0cGjw?si=5WqwUUN4tJJepig1

16/03/2026

ٹیم ریز (Team Rays) کے پلیٹ فارم سے آپ کے لیے ایک مثبت اور معلوماتی ویڈیو لے کر آئے ہیں۔
اسلام آباد میں سینٹورس مال کے بالکل سامنے صرف ایک منٹ کی واک کے فاصلے پر واقع مسجد رحمت اللعالمین کے ساتھ ایک ایسا ہال موجود ہے جو مسجد انتظامیہ کی طرف سے بالکل مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ سہولت خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے جو مہنگے میرج ہالز کی وجہ سے شادی کے موقع پر مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ یہاں ضرورت مند افراد سادگی کے ساتھ اپنی شادی یا نکاح کی تقریب منعقد کر سکتے ہیں۔
میں نے اس جگہ کی مکمل ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے جس میں اس ہال اور اس سہولت کے بارے میں تمام تفصیل موجود ہے۔
📺 ویڈیو کا لنک نیچے شیئر کر دیا گیا ہے۔
براہِ کرم لنک پر جا کر ویڈیو ضرور دیکھیں، چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک اور شیئر بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس اچھی سہولت کے بارے میں جان سکیں۔
آپ کی سپورٹ ہی Team Rays کی طاقت ہے۔ شکریہ ❤️
https://youtube.com/shorts/wMODPU940yM?si=x0ieEqBmywLW31s2

16/03/2026

*سہیل آفریدی کے سر پر الیکشن کمیشن کیس کی تلوار لٹک رہی ہے اور میڈیا کی خبریں آ رہی ہیں کہ وہ ادھر ادھر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ میرا خیال ہے اس کا وہ سیاسی حل نکال لیں گے، شیر افضل مروت*

16/03/2026

🚨 غربت کی ایک اور دلخراش تصویر سامنے آ گئی
صوبہ پنجاب کے شہر Rahim Yar Khan میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں Benazir Income Support Programme کی قسط وصول کرنے کے لیے سینکڑوں غریب خواتین ایک مرکز پر جمع تھیں۔ اسی دوران سینٹر کی چھت اچانک گر گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئیں۔ زخمی خواتین کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خواتین روزے کی حالت میں شدید گرمی اور رش کے باوجود امدادی رقم لینے کے لیے قطاروں میں موجود تھیں۔
اس افسوسناک سانحے نے ایک بار پھر غربت اور انتظامی غفلت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
TeamRays کے مطابق مقامی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

16/03/2026

پاکستان میں عیدالفطر 2026 کب ہوگی؟
ماہرینِ فلکیات کے مطابق 19 مارچ 2026 کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر نیا چاند پیدا ہوگا۔
لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی دن شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم بتائے جا رہے ہیں۔
جس کا مطلب ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے پورے 30 روزے ہونے کا امکان ہے۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو پاکستان میں عیدالفطر
21 مارچ 2026 بروز ہفتہ کو منائے جانے کی توقع ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا رویتِ ہلال کمیٹی اور عوام کو چاند نظر آتا ہے یا نہیں۔
آپ کے خیال میں عید کب ہوگی؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
TeamRays — Voice of the People, Truth in the Talk.

Netanyahu Viral Video: “I Am Alive” – AI Video or Real? | TeamRays 16/03/2026

اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے زندہ ہونے کا دعویٰ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو میں ایک صحافی کے سوال پر وہ کہتے ہیں کہ میں زندہ ہوں اور ایران پر حملے کر رہا ہوں۔
یہ ویڈیو مبینہ طور پر ان کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہے اور صرف دو گھنٹوں میں اسے ڈھائی کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
تاہم سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت یعنی AI کی مدد سے بنائی گئی ہو سکتی ہے۔
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔

Netanyahu Viral Video: “I Am Alive” – AI Video or Real? | TeamRays

Photos from Team Rays's post 15/03/2026

ٹیکسلا: رمضان میں مہنگائی کے خلاف انتظامیہ کی کارروائیاں تیز
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے 14 مارچ 2026 کو مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ اس دوران چکن، بیف، مٹن سمیت پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری قیمتوں کو چیک کیا گیا اور دکانداروں کو نرخناموں پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
اوور پرائسنگ اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی دکانیں سیل کر دی گئیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
TeamRays

Photos from Team Rays's post 13/03/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ میں 23 رمضان المبارک کے جمعہ شریف کا عکس نامہ
مرکز کے تمام ہالوں ، برآمدوں اور کشادہ صحن میں ہجومِ اہلِ محبت کے خوبصورت اور روح پرور مناظر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Wah Cantt
Islamabad
0740