K H R king
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم
سب دوست اس پیج کو فالو کر لے۔
VOTE AND SUPPORT ONLY CRANE WALO KO.
عرس داتا صاحب کا تھا🥰
انتظامات پٹواریوں کے تھے 😁
لیکن ماحول لبیک والوں نے بنایا ہوا تھا🔥
میرے قائد تو آ کے دیکھ ہم ثابت قدم اب بھی🙌🏻
06/08/2026
لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس صادق محمود خرم کے روبرو امیرِ محترم بازیابی کیس کی سماعت‼️
عدالت نے 56 متعلقہ تھانوں کو کیس میں فریق بنانے کی درخواست منظور کر لی
تمام متعلقہ تھانے اب باضابطہ طور پر بازیابی کیس کا حصہ بن چکے ہیں
آئندہ سماعت 13 اگست 2026 بروز جمعرات کو مقرر کر دی گئی ہے
ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
انڈیا میں کافروں کی حکومت ہونے کے باوجود لوگوں پر سٹریٹ فائرنگ نہیں کی گئی تو آج پاکستان میں مسلمانوں کی حکومت ہونے کے باوجود کشمیر میں خون کی ہولی کیوں کھیلی جا رہی ہے
خون لیگ اس کی ذمہ دار۔۔
جب کبھی بھی ہارتے ہیں ہمارے حوصلے، پھر بڑھاتے حوصلہ میرے بابا جان ہے۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚
تحریک ل ب ی ک کے انتخابی نشان کو واپس لینے کی جو گندی جسارت کی گئی ہے اس کے پیچھے ضرور وہ بیغیرت لوگ ہی ہے جنہوں نے سانحہ مرید کے کیا جو مرزائیــــوں کی جولیوں میں بیٹھتے ہیں۔۔۔۔
جنگ گروپ کا انٹرنل نیوز سسٹم ہیک کر لیا گیا ہے،
اور ہیکرز نے بابا جی کی تصاویر چلا دی۔
صحافی شاکر محمود اعوان صاحب
جن بیغیرتوں نے مریدکے میں ختم کرنا چاہا تھا ۔اس منظر کو دیکھ کر انہیں چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرجانا چاہیے۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚
Category
Website
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when K H R king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.