Inter Service Intelligence

Inter Service Intelligence

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inter Service Intelligence, 6th, Islamabad.

15/04/2026

جنت کا دلہا، جنت کو چلا، والدین کا اکلوتا سپوت، وزیرستان کے مشکل محاز پر ملک و قوم کی خاطر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے، انتھک کہ کوئی عام انسان اندازہ نا کر پاۓ، شادی سے چند دن قبل وزیرستان کی سرزمین پر ہی اپنی جان اللہ کے سپرد کردی۔ 💔
اور بے شک شہادت کے رتبے پر فائز ہوۓ۔ کیپٹن تیمور کا خوشیوں بھرا گھر اندھیرے میں ڈوب گیا، اللہ آپ کے اہلِ خانہ کو صبر اور دل کا سکون عطا کرے!! جنت میں پہلی سالگرہ مبارک ہو، کیپٹن تیمور حسن شہید ♥️

15/04/2026

پاکستان کی مسلح افواج، محافظ حرمین شریفین
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین 🇵🇰🤝🇸🇦

14/04/2026

اگر آپ کے پاس آرمی سے متعلق اپنا فیس بک پیج انسٹاگرام یا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے؟ اور آپ پاکستان اور افواجِ پاکستان کے لیے سوشل میڈیا پر مثبت کردار ادا کرنا چاہتے ہیں؟ تو ٹیم ‘شیردل’ آپ کو دعوت دیتی ہے کہ ہمارے ساتھ مل کر کام کریں! دل سے کام کرنے والوں کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں اگر آپ بھی اس مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی ان باکس میں رابطہ کریں۔ 🇵🇰🦅

14/04/2026

اک عام پاکستانی گودی میڈیا کو لتاڑتے ہوئے

14/04/2026

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ہائپر 🚨سونک میزائل "الفتح 3" کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
🇵🇰❤️

14/04/2026

اب تک کی سب سے بڑی خبر
انکل ٹام کا پاکستان آنے کا امکان

14/04/2026

پی ایل-15 (PL-15) اور پی ایل-10 (PL-10) میزائلوں کے مہلک امتزاج سے لیس، پاک فضائیہ کا ایک جے ایف-17 بلاک III بلوچستان کے ناہموار پہاڑی سلسلے کے اوپر فضاؤں کا سینہ چیرتے ہوئے گزر رہا ہے۔

14/04/2026

اے ایس ایف کا بہادر شیر گھر سے اپنی ڈیوٹی پر واپس جا رہا تھا کہ راستے میں ہی کال آئی کہ اسکی اکلوتی بیٹی وفات پا گئ باپ کو بیٹی سے بے پناہ محبت تھی یہ خبر سنتے ہی حرکت قلب بند ہونے کی ہمارا ہیرو بھی خالق حقیقی سے جا ملا اللّٰہ پاک دونوں باپ بیٹی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

14/04/2026

*🚨BREAKING🇮🇷🇵🇰*
ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز میں کبھی نہیں روکا جائے گا، چاہے جنگ بندی ناکام ہو جائے۔

14/04/2026

پاکستان آج شمالی بحیرۂ عرب میں میزائل تجربہ، کرے گا نیا خطرناک زون مقرر کر دیا گیا

13/04/2026

سعودی عرب میں پاک فوج کے جانے پر یوں تو کئی ملک پریشان ہیں لیکن ایک برادر خلیجی ملک کے لوگ کچھ زیادہ ہی رو رہے ہیں ملک کا نام آپ لوگ بتائیں

13/04/2026

ایف سی کا بہادر جوان زخمی جبکہ باقی 4 ساتھی جوان خوارج کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان اس دھرتی پر قربان کر گئے ﷲ پاک انکی شہادت قبول فرماۓ آمین ثم آمین🤲

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


6th
Islamabad