Engineer Rights Movement
Lets Unite & Lets Raise Voice for Our Rights
Dear Engineers/Engineering Students,
We are working for Engineers Rights since 2016 practically on ground for the Sake of ALLAH, We are not part of any political party nor do we have any political background.
*اگر 26 سال کا پاکستانی قومی اسمبلی کا ممبر بن سکتا ہے تو ینگ انجینئرز پاکستان انجینئرنگ کونسل میں گورنینگ باڈی ممبر کیوں نہیں بن سکتا.*
Resolution/Motion moved in AGM PEC with 100 Engineers Signed.
18/09/2022
الحمد اللہ ، ہم نے 16 ستمبر 2022 کو پاکستان انجینئرنگ کونسل اسلام آباد آفس کا دورہ کیا، ان جاب ٹریننگ میں جو انجینئرز اہلیت کے باوجود بھی رجسٹریشن میں دشواری کا سامنا کررہے تھے انکا ایشو رکھا ، سسٹم میں شامل خامی کا نشاندہی کروایا. اب جس کا بھی ایشو ہو وہ فوراً میرے ساتھ رابط کرلیں . شکریہ
22/07/2022
انجینئرز رابطہ مہم
انجینئر رائٹس مومنٹ، انجینئرز رابطہ مہم برائے سال 2022 کا آغازکرنے جارہے ہیں۔
جسکا مقصد،
1۔ انجینئرز کو اپنے حقوق سے آ گاہ کرنا۔
2۔ انجینئرز کے درپیش مسائل اور انکا پراثر حل۔
3۔ انجینئر کا لائسنس، صحیح استعمال اور اسکے فوائد۔
4۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل اور اسکے مقاصد۔
5۔ انجینئرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا اور اتحادپیدا کرنا۔
جو بھی انجینئر اس راضاکارانہ کام میں حصہ ڈالنا چاہتا ہے تو وہ اس نمبر پر 0332-9134143 واٹس اپ کرلیں۔ شکریہ۔
30/06/2022
Insha Allah, fresh graduates will avail internship now in Auto industries as well in Military internship programs.
Weldone, Good steps will be highly appreciated
17/06/2022
انشاء اللہ، لم سم مافیا، اجینٹ مافیا اور لائسنس کے خرید و فروخت کے خلاف جو جنگ شروع کی تھی وہ حقوق کے حصول تک جاری رہے گی.
ٹھیکیداروں نے جابز دینا ہوگا انجینئرز کو.
حق پرست کچھ اس طرح کا ہوں
بہت کچھ چھوڑ ایا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں
16/06/2022
PEC & PAAPAM signed MOU for Paid internship upto 3000 vacancies, here they will adjust Mechanical, Electrical, Electronics & computer engineers, soon PEC will approach to other industries to create internship for engineers.
We appreciate these good stances and efforts of Dr Zahoor Sarwar and Chairman Najeeb Haroon.
Eligibility, PEC card not attached with any firm.
04/06/2022
19/05/2022
انشاء اللہ آج 19 تاریخ رات 8 بجے کو ٹویٹر پر ٹرینڈ چلائنگے
10/02/2022
Today Press Release on Wapda Internship Program
09/02/2022
انتہائی شرمناک ، بےہودہ اور معیار سے گری ہوئی انٹرن شپ کی ایڈ ہے مطلب دس ہزار پر مہینہ آپ کام کرے ان کہ ساتھ،
مطلب بیوروکریسی کو تو شرم آتی ہی نہیں ہے اور گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ نے بھی حد ہی کردی ہے
اٹھنا ہوگا اس نظام کہ خلاف جو انجینئرز کی ترقی میں رکاوٹ ہے
پی ای سی کو کیا کہے شرم تو اسے دلاتے ہیں جس میں شرم ہو، انجینئرز کہ تحفظ کی ذمہ داری ہے لیکن کارکردگی صفر ہے
انجینئرز کا اگر خون نہیں کھولتا اس طرح کہ رویے کیخلاف تو شرمناک ہے انکا رویہ جو اپنے جونئیرز کا خیال اور احساس نہیں کرسکتے
شرمناک شرمناک شرمناک
28/01/2022
Young Engineer Strike Lahore Press Club
Against HEC NOTIFICATION & CIDB
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Address
Islamabad