Payback

Payback

Share

Never doubt that a small group of thoughtful, comitted, citizens can change the world.Indeed, it is the only thing that ever has.. Margaret Mead.

02/12/2021

استرزئی گرلز ڈگری کالج کا اگر اس الیکشن میں افتتاح نہ ہوا تو کوئی امیدوار بھی ووٹ مانگنے کے لیے نہ ائے،
جس امیدوار نے بھی الیکشن سے پہلے افتتاح کردیا ہم نوجوانان علاقہ بنگش اس امیدوار اس پارٹی کے لیے خود الیکشن کمپین چلائے گے،گھر گھر گلی گلی انشاءاللہ
آرگنائزر کمیٹی علاقہ بنگش

Photos from Payback's post 16/03/2020

😥😥
محسن کوہاٹ فخر کوہاٹ سابقہ گورنر سید افتخار حسین شاہ اس در فانی سے چلے گئے،
محسن کوہاٹ اب ہم میں نہیں رہے😥😥

23/01/2019

گذشتہ تین سالوں میں پرائمری سکول شیرکوٹ کی مرمت کا کام، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں چوکیدار کی تعیناتی، کہی عرصے سے استرزئی میں بننے والے گرلز ڈگری کالج کا کام نہ مکمل اور علی علی پبلک ہائی سکول کے راستے کا کام بار بار ایم این اے،ایم پی اے اور بلدیاتی نمائندوں کو یاد دہانی دینے کے باوجود نہ کرنے پر یو سی شیرکوٹ کی پوری عوام ان نمائندوں کو نا اہل ترین نمائندوں کا خطاب دیتی ہے۔۔۔۔
سب کو مبارک ہو

08/10/2018

تفتان بارڈر پر 3 زائرین سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہو چکے ہیں حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرے ورنہ حکومت کے خلاف شدید احتجاج ہو گا
محترم وزیر داخلہ صاحب صرف باتوں سے کچھ نہیں ہو گا اب عملی اقدام کی ضرورت ہے

03/10/2018

جی نہیں پتہ کیسے چلے کبھی صفائی ہوئی ہی نہیں یہی وجہ ہے کہ موٹر سائیکل پر گھومنے والے کونسلر بننے کے بعد گاڑی خرید لیتے ہیں۔۔۔۔۔

Photos from Payback's post 16/09/2018

7 محرم الحرام کے جلوس کے لئے شیرکوٹ میں جگہ جگہ سے گندگی کے ڈھیر صاف کئے گئے اور اس کے ساتھ ساتھ جلوس عزا کے راستوں کو بھی صاف کیا گیا جو کہ قابل تحسین ہے
لیکن" صفائی نصف ایمان ہے" کی حدیث صرف محرم میں لاگو نہیں ہوتی کتنا ہی اچھا ہوتا اگر ہم اسی طرح سارا سال یکجا ہو کر مہینے میں صرف ایک بار صفائی کی مہم چلاتے ؟ ہمارے راستے بھی صاف ہوتے اور ماحولیاتی آلودگی سے لگنے والی طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچ جاتے۔۔۔۔۔۔اگر میری بات سے اتفاق ہے تو لبیک کہہ کر اس بات کو آگے شیئر کریں اور اس بات کا عزم کریں کہ صفائی کی اس مہم کو آئندہ ہر ماہ جاری رکھیں گے۔۔۔۔۔۔

Photos from Payback's post 13/09/2018

ہم شیرکوٹ کے نوجوان ٹرانسفارمر کی فاسٹ ریکوری پر مصور حسین کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آئندہ بھی ان سے عوام کے مسائل جلد حل کرنے کی امید رکھتے ہیں 🖒🖒🖒

12/09/2018

Khyber Medical College Peshawer

12/09/2018

ھم اس غلیظ سوچ والے صحافی کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور حکومت وقت اور خصوصا وزیر داخلہ شہریار آفریدی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منفی سوچ والے صحافیوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔۔۔۔۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad
46000