Fun Hun
you can get enjoyment and information about every field from this page. so be here and get intertain.
خیبر پختونخواہ حکومت نے تین ماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔
وزیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق صوبائی حکومت نے پورے سال کا بجٹ تیار کر لیا ہے انشاءاللہ بہت جلد اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا۔شوکت یوسفزئی،ترجمان پی ٹی ائی
مسلم لیگ ن نے مشکل معاشی حالات میں اقتدار سنبھالا ، عطا تارڑ
پشاور: صوبائی حکومت کا تین ماہ کیلیے عبوری بجٹ پیش کرنے پر غور،
بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف نہیں دیا جائے گا
بھارتی فضائیہ کا آسام میں ایک اور طیارہ گر تباہ ہو گیا کوئی زندہ نہ بچ سکا
یا اللہ پاک میرے کشمیریو کو اپنی حفظ امان میں رکھنا آمین 🤲🤲🤲😭
اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے 30 ہزار میں گزارا نہیں ہوتا، اقتدار ملا تو بولے 8 ہزار کمانے والا غریب نہیں منافقت کی اعلی مثال
14/06/2026
ایک معصوم بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں“ کی گڈ گورننس والی کریمنل سی سی ڈی کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی!
*بجٹ میں صحت کیلئے "ھوالشافی" تعلیم کیلئے "رب ذدنی علما اور خوراک کیلئے "واللہ خیر رازقین" کے وظیفے مختص کئے گئے ہیں
🙏😁
13/06/2026
تمام ملازمین کو دو ایڈہاک الاؤنس 2022 کا 15 فیصد اور 2025 کا 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس مبارک ہو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad