Democracy First
Say no to dictatorship🚫
؎
بھیڑ نے کہا عمران اکیلے کیسے؟
ہم نے کہا — سچ کے سفر میں قافلے نہیں ہوا کرتے
؎
استبداد کی دیواریں اونچی تھیں مگر
عوام کی ایک آواز سے ڈھے گئیں
؎
وہ کہتے ہیں نظام بدل گیا
ہم نے کہا — جعلی ووٹوں سے جمہوریت نہیں بنتی
؎
کرپشن اب وہاں بیٹھی ہے
جہاں انصاف قید ہے
اور سچ بولنے والے جیلوں میں ہیں
؎
یہ جنگ آج ختم نہیں ہوگی
کیونکہ عوام جاگ چکی ہے
اور جاگی ہوئی عوام کو کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی
13/02/2026
تنہائی نہیں یہ — قیادت کا مقام ہے
اکیلا ہوں تو کیا — ہر قدم پہ ملت ہے
جو بھیڑ میں چلے وہ — جو تنہا کھڑا وہ رہنما
تنہائی نہیں یہ — مشعل راہ ہے
اکیلا ہوں مگر — موج سے ٹکراتا ہوں
🦅 بھیڑ میں چلنا نہیں آتا — میں راستے خود بناتا ہو.
🥲
imrankhan 🇵🇰🤲🤲
Only democracy 🇵🇰
Fatimah jinnah🥰🥰.
12/10/2024
🌇🌇
Some where lost 🥰🥰.
😍😍😍😍😍
🥹🥹🥹🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
👁👁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
F7
Islamabad
44000