IIUI Updates
This page is going to update each and every event happening inside the boundary of international islamic university islamabad
Asalam u Alikum Everyone.
Hope all will be good.
Kindly follow and like our Page with the name of 24/7 Estate. Just click on link and you will be there 😊
Asalam u Alikum Everyone.
Hope all will be good.
Kindly follow and like our Page with the name of 24/7 Estate. Just click on link and you will be there 😊
https://www.facebook.com/profile.php?id=61551051960285&mibextid=ZbWKwL
24seven estate 24/7 Estate Deals in all kind of Real Estate Marketing, Sale and Purchase, Construction and Development
04/10/2023
What's going on???
03/10/2023
الحسن ہارون کی طرف سے 1000 سے زائد طلبہ و طالبات کو شو کاز جاری جس پہ ویڈیو بوائے کے دستخط بھی موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔
500 کا اڈمیشن منسوخ کر دیا گیا تھا۔۔۔۔۔
اب کی بار 5000 کی ڈگری کینسل ہو گی🙄🙄🙄😁😁😁
جامعہ میں ہر طرف خوف و ہراس ۔۔۔۔۔
اس نےپہلے بھی ایسے ای پوسٹ لگائی تھی یونیورسٹی کے آفیشل پیج سے اور آج ایک مرتبہ پھر میں تو ڈر گیا۔۔۔۔۔۔۔
او ڈر گیا ای او ڈر گیا ای😜🤫🤫
25/09/2023
الحسن ہارون کی طرف سے کسی کو شو کاز آیا؟؟؟؟؟
یا کسی پہ FIR؟؟
کسی کا اڈمیشن منسوخ ہوا؟؟؟
کیوں کہ آج بلاک بند کر کہ سٹوڈنٹس نے ھڑتال کی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کل اس نے ویسے ای دھمکی لگائی تھی یونیورسٹی کے آفیشل پیج سے۔۔؟؟؟؟
24/09/2023
نااہل لوگوں کو جب ان کی اوقات سے زیادہ اختیارات ملتے ہیں تو وہ اسی طرح کی حرکتیں کرتے ہیں
نوٹیفیکیشن ہی غیر قانونی ہے ہماری پیاری یونیورسٹی پہ کیسے کیسے لوگ مسلط ہو گئے ہیں۔ اچھے خاصے قابل لوگ کسی دور میں یونیورسٹی چلاتے تھے۔
لگدا اے میراثی دا پتر چودھری بن گیا جے۔۔۔۔۔
21/09/2020
Male Bus Routes
19/09/2020
Last Date 30-10-2020.
15/09/2020
IIUI is waiting for a grand start of education period after break of
09/03/2020
Hostel seat change notification
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی جھگڑا/ ٹیکرز
اسلام آباد،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباء اور ائی یو ایس ایف کے درمیان جھگڑا
اسلام آباد، جھگڑے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی
آسلام اباد، اسلامی جمعیت طلبہ کے 3 کارکنان کو گولیاں لگی ہے،
اسلام آباد، ایمبولنس موقع پر پہنچ گئ ہے اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا ہے۔
اسلام آباد، اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ایکسپو چل رہا تھا کہ ائی یو ایس ایف کے کارکنان حملہ آور ہوئے،
اسلام آباد، جھگڑے میں آئی یو ایس ایف کے بھی طالب علم زخمی ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، جھگڑے کی وجہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء میں شدید خوف و ہراس
اسلام آباد، ایکسپو میں جھگڑا اور پستول سے فائرنگ انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، طلباء
Attention Please.
Law Admission Test under HEC will be held on Sunday, July 21, 2019. Your Roll Number Slip has been sent to your registered email address. You can also download your Roll Number Slip from http://etc.hec.gov.pk by opening your submitted application.
11/05/2019
For details visit www.iiu.edu.pk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
DEE FET IIU
Islamabad
44000