051Reporter.com

051Reporter.com

Share

This is News Sharing Point.

20/09/2022

‏جامشورو پیپلز پارٹی کے ایم این اے کے گودام میں چھپایا ہوا سیلاب متاثرین کا مال سیلاب متاثرین نے پتہ چلنے پر گودام کے تالے توڑ کر لوٹ لیا

06/09/2022

2 دن سے صرف کیچ پکڑنے کی ٹریننگ پہ لگایا ہوا ہے 😬

06/09/2022

یہ گینگ نارتھ ناظم آباد میں
ڈکیتی کرتا ہے
بلاک اے، آئی، ڈی، این
میں کر چکا ہے۔

04/09/2022

کوہستان میں پیش آنے والا واقع ۔۔۔۔اللہ پاک نے بچا لیا۔۔۔۔

30/08/2022

‏یہ 1B ڈالر کیلئے IMF کے آگے ڈھیر ہوگے، سیکیورٹی رسک بن چکے۔ شہباز

عوام دشمن IMF ڈیل سے نکلو۔ بلاول

ہمیں IMF کا غلام بنا دیا۔ احسن اقبال

ہماری IMF ناک سے لکیریں کھنچوا رہا۔ مریم

یہ IMF بل سقوط ڈھاکہ سے بڑا سرنڈر۔ خواجہ آصف
اوے کچھ تا بولو،لگاو ان پر آرٹیکل 6 ،🤣

23/08/2022

۔۔۔میری سب سے گزارش ہے پولیس کی مدد کریں اور جہاں جہاں بھی ایسے دھمکیوں والے ویڈیوز ملیں اسلام آباد پولیس کو ان سے آگاہ کریں

22/08/2022

*کراے کے لوگ*
‏عمران خان کیخلاف احتجاج کیلئے کرائے کے مظاہرین لائے گئے، جنہیں کچھ پتہ نہیں، صرف اتنا بتایا گیا عمران خان کیخلاف بس احتجاج کرنا ہے۔۔۔!!!

22/08/2022

بریکنگ نیوز ! اسلام آباد پولیس کی بنی گالہ آمد۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے آگے بڑھنے سے روک دیا اور واپس جانے پر مجبور کر دیا.

21/08/2022

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو اپنے ہی چینل جیو پر شہزاد اقبال نے تارے دیکھائے😅 اور ویسے کتنا ڈھیٹ بندہ ہے اتنے کلپس کے باوجود پھر بھی کہتا ہے "سامنے لاو اگر میں ایسا بیان دیا ہوں" ہائے ہائے کیسے کرلیتے ہے یہ لوگ جھوٹ🤔؟

03/08/2022

سندھ گورنمنٹ

29/07/2022

بلوچستان اوتھل کےعلاقے بھٹی میں انسانی لاش کا ڈھانچہ سیلابی ریلوں کی زد میں آکرگوشت تک نگل گیا اور ہمارے حکمرانوں کو سیاسی جھگڑوں سے فرصت نہیں اور میڈیا لفافے لیکر دن رات اپنی اپنی پارٹی کے گن گا رہا ہے

Copied.

29/07/2022

بلوچستان پولیس کے جانباز سپاہیوں نے اپنی جان دے کر بچے کی جان بچا کر اپنا فرض ادا کیا ۔ سلام ہے ان جانبازوں کو اور ان ماوں کو جنہوں نے ان کو جنم دیا۔ کاش یہ جذبہ پاکستانی قوم اور عصر حاضر کے "لیڈران" میں بھی بیدار ہو جائے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


55
Islamabad