ASIF RIAZ
Explore second beautiful capital in the world named Islamabad (heaven on earth)
27/04/2024
Adventure awaits around every corner✨
04/06/2023
You should never stay at the same level.
01/05/2023
سنا ہے وہاں دل والے رہتے ہیں
وہ اک شہر جسے اسلام اباد کہتے ہیں! ♥️
01/04/2023
Isb❤️
17/02/2023
اگر تم چاہو تو اسلام آباد کی اگلی بارش میں کوئی رومانوی سا گانا لگا کر ہم دونوں ساتھ میں ان سڑکوں پہ سفر کر سکتے ہیں♥️
One word for Islamabad ❤️
29 جنوری 2023 اتوار (رات): اسلام آباد میں مطلع ابر آلود کے ساتھ تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش 🌨️۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی دیکھی گئی۔ اس وقت درجہ حرارت 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوائوں کی رفتار 15km سے 18km فی گھنٹہ اثر انداز کرتے ہوے۔
اگلے 24 گھنٹوں میں 21 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا سکتی ہے جبکہ 91 فیصد تک بارش متوقع ہے۔
پیر کے روز: اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش رہے گی۔⛈️
— in Islamabad, Pakistan.
Islamabad, Pakistan Weather Live isb❤️
28/01/2023
Centaurus Mall Islamabad Islamabad, Pakistan
اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے
کہ مخلصی سے جسکا بھی ہاتھ تھاموگے وہی منافق نکلے گا.