Muhammad_Anwar
lThe reality of life changes, when you smile and say you are very sweet.!!� World is small and life is short Spread smiles and share peace.
:
:
Sad / Emotional:
🌍 Audience Target Hashtags
मैं अलग-थलग रहने वाली अमेज़न जनजातियों में #डालते #ल #म
असाई की फसल के लिए लोग अपनी जान जोखि #म में क्यों #डालते हैं? अमेज़न के जंग # #ल में अनदेखा सुपरफूड - बेलेम, ब्राज़ील में! दुनिया का सबसे # बड़ा असाई निर्यातक।
🦋 *FAJAR Salah* 🌙
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
* بس اتنی بات جان لیں *
"اگر زندگی ایک جگہ ٹھہرے تو "موت " کہلاتی ھے!"
سو اس کے بدلتے رنگوں سے مت گھبرایئے انہیں انجوائے کریں
ذندگی کے ہر غم و خوشی کا لمحہ صبر و شکر سے گزاریں
بدلتے موسموں کا نام ہی تو بہار ھے
سلامت رہیں خوش رہیں آباد رہیں
آمین یارب العالمین
یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔
جیسے کہ :
آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔
آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔
آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad