PISA Education system

PISA Education system

Share

A quality of education

20/03/2022

Destroy in second 😅

12/03/2022
04/01/2022

Amazing aurora moment in storfjord Norway 🔭❤

04/01/2022

اومیکرون کے بڑھتے ہوۓ کیسز اور شدید سردی کی وجہ سے سکولوں میں چھٹیوں میں اضافے کے امکان.

چھٹیوں کا حتمی فیصلہ NCOC کی میٹنگ میں کیا جاۓ گا.

20/12/2021

کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 7 جنوری تک ہوں گی، مراسلہ جاری

20/12/2021

پنجاب حکومت کا فیصلہ 21 دسمبر تک سامنے آۓ گا۔
پنجاب میں 23 دسمبر سے چھٹیاں دی جا سکتی ہیں۔

04/12/2021

BA, BSc exams will start from 15 December.

25/11/2021

‏سموگ کا خطرناک وار۔۔۔۔۔!!!

لاہور میں 27 نومبر 2021 سے 15 جنوری 2022 تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور تمام پرائیویٹ دفاتر ہفتے اور اتوار کے ساتھ سوموار کے دن بھی (3 یوم) بند رہیں گے-

25/11/2021

Clarification....!!!

متفق نا ہونے یعنی disagree کا مطلب ہے سابقہ رزلٹ کینسل کروانا۔۔یعنی اگر مارکس پہلے سے بھی کم آ گئے تونئےمارکس فائنل تصور ہوں گے سابقہ رزلٹ بحال نہیں ہو گا۔۔یہ آپشن صرف ان طلباء کےلیے تھا جو absent تھے یا رعایتی نمبروں سے پاس تھے اس کو چیک کرنے کا طریقہ یہ تھا کہ آپ rechecking فارم پر کلک کر کے اپنے actual مارکس دیکھ سکتے تھے جس سے اندازہ ہو جاتا آپ خود پاس ہوۓ 33% مارکس لے کر یا بورڈ نے اضافی نمبر دے کر پاس کیا۔۔۔۔اب ہوا یہ کہ شروع میں بورڈ کی پالیسی واضح نہیں تھی تو پاس بچوں نے بھی affidavit والا آپشن استعمال کیا حالانکہ انہوں نے مارکس امپرومنٹ کا آپشن سلیکٹ کرنا تھا۔۔جس پر اعتراض لگ کر آ رہا ہے ۔۔
بہر حال انٹرمیڈیٹ کلاسز کے پیپرز صرف 3 مضامین کے ہی ہوں گے۔

22/11/2021

پرائم منسٹر کی ہدایات پر اس سال 40% مارکس(440/1100) والے سٹوڈنٹس یونیورسٹیز میں داخلہ کےلیے اہل ہیں۔

21/11/2021

Tentative date sheet Grade-10 Special Exam
punjab

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad