Shad Tech.

Shad Tech.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shad Tech., Computer Company, Islamabad.

14/05/2024

میرے لوگ مررہے ہیں
میرا شہر جل رہا ہے

ظالمو جواب دو خون کا حساب دو

14/05/2024

اس ضعیف باپ کی فریاد ، جذبات احساسات و آنسو کون محسوس کرے گا۔ کون حساب دئیگا ؟؟

31/08/2023

مظفرآباد ڈویژن
آج 31 اگست پہیہ جام شٹرڈاٶن ہڑتال

‏اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی

وطن گر بچانا ہے تو سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ سیاست انکی ریاست کو مار ڈالے گی

30/08/2023

29/08/2023

الحمداللہ 🤲🏻🇵🇰

18/08/2023

خبردار!📢⚠️
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے

یہ 1 ہی میری فیس بک آئی ڈیز ہیں ان کے علاوہ بھی اگر کسی کو میرے نام سے کوئی میسج آتا ہے تو میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں

19/07/2023

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ۔

اے اللہ! اس سال کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضا مندی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

18/07/2023

18/07/2023

آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا اک ہجوم
شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے۔

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Islamabad
4400