Islamic groups

Islamic groups

Share

� � � � � � � � �
°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞🌴

12/04/2025

*نکاح*
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے۔

*نکاح*
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے ، اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔

*نکاح*
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔

*نکاح*
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے ، اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔

*نکاح*
بدقسمتی کی انتہا ، اسکول ، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں ، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

*نکاح*
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے ، اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔

*نکاح*
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

*نکاح*
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔

*نکاح*
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے ، جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔

*نکاح*
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں۔

معاشرے میں جب نکاح مشکل ہوجائے تو طرح طرح کے واقعات ہوتے ہیں۔ اللہ ہم سب کے حال پہ رحم فرمائے۔

طلاق ہونے والی عورتوں سے نکاح کریں اگر انکے پاس بچے ہوں تو بھی نکاح کریں رزق کا وعدہ اللہ پاک نے خود کیا ہے

Follow for More

ہدایت : *یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے ، بےحیائی کو روکنے کا اور گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

(جزاکم اللّٰہ خیرا)

تحریر کو صدقہ جاریہ اور اللہ کی رضا کی نیت سے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کیجئے ہو سکتا ہے آپ کی تھوڑی سی محنت یا کوشش کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن جائے.

09/04/2025

فَِــــــلَسْــــــطِــــــيــــــن

06/03/2024
06/03/2024

I gained 15 followers, created 7 posts and received 6 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

13/01/2024

روات راولپنڈی رنگ روڈ کے قریب ترین ایک شاندار اور با اعتماد رہائشی منصوبہ!
جہاں خوشیاں اور خواب آپ کی پہنچ میں!
بکنگ کیلئے ابھی دیے گئے نمبر پہ کال کریں ☎️
📞 Call/WhatsApp: +92 311 1112 999
🌐 Website: www.khyberresidencia.com

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


H13 NEST University Islamabad
Islamabad
44400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00