Jk Production
JKP is fastest internet based News/video/ vlogging platform of Kashmir Culture& Current Issue
سیاست کے انوکھے رنگ یا حکمتِ عملی ؟
ایک طرف فیصل راٹھور کی جانب سے آپریشن کی منظوری دی جاتی ہے، اور دوسری طرف جانی نقصان پر "ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن کمیشن" کی قرارداد بھی خود بلاول بھٹو کی حکومت ہی منظور کراتی ہے۔
سیاست بھی کمال، اور ہر چال بھی کمال!
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ:
کیا یہ ایک سوچی سمجھی سیاسی حکمتِ عملی ہے؟
یا پھر بحران پیدا کر کے خود ہی مسیحا بننے کا پرانا کھیل ہے
29/07/2026
مظفراباد ڈویژن میں انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا
29/07/2026
راولاکوٹ دھرنے کا میڈیا بلیک آؤٹ مسئلے کا حل نہیں اس سے افواہوں، قیاس آرائیوں اور ڈس انفارمیشن کے لیے مزید جگہ پیدا ہو رہی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے گرد اب ایسے عناصر بھی سرگرم ہوچکے ہیں جن کے اپنے سیاسی ایجنڈے ہیں اور وہ اطلاعات کے خلا سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ نتیجتاً ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم حکومتی بیانیے پر حاوی ہوتی جا رہی ہے۔ رہی سہی کسر وفاقی وزراء کے غیر ذمہ دارانہ اور متنازع بیانات پوری کر رہے ہیں، جو حالات کو ٹھنڈا کرنے کے بجائے مزید بھڑکا رہے ہیں۔ لہذا اب عقل سے کام لیا جانا چاہیئے۔
28/07/2026
بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر نہ بنائیں انکی پارٹی کے وزیر اعظم فیصل راٹھور مظاہرین کو دہشتگرد کہہ رہے ہیں تضاد اور ڈرامے بازی کی بھی حد ہوتی ہے کیا وزیر اعظم مرکزی قیادت کی پالیسی کیخلاف ہے
28/07/2026
اگر، بقول مریم نواز شریف، میاں نواز شریف "نسلی اور اصلی کشمیری" ہیں تو آج آزاد کشمیر کے بحران پر ان کا کردار بھی اسی دعوے کے مطابق نظر آنا چاہیے۔ وہ پاکستان کے تین بار وزیرِ اعظم رہ چکے ہیں، سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں اور ان کی جماعت وفاق میں بھی حکومت میں ہے۔ ایسے میں ان پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنی سیاسی ساکھ اور اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے فوری مداخلت کریں، کشیدگی کم کرائیں، تمام فریقوں کو مذاکرات کی میز پر لائیں اور مسئلے کا حل طاقت کے بجائے سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے نکالنے میں کردار ادا کریں۔
میرپور ڈوین میں پولنگ کا باقاعدہ اغاز ہو گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Islamabad
44000