Col MBA/MPa
Dear Students of Col MBA/MPA , you can contact for any kind of information about your program, Assignment, theses and about online classes.
دلچسپ معلومات!!!!!!!!!
دلی اور لکھنؤ والوں کے درمیان نوک جھونک چلتی رہتی تھی ۔ دونوں سمجھتے تھے کہ وہ زیادہ اچھی اردو بولتے ہیں اور زیادہ اچھے شاعر ہیں ، ایک دوسرے کو مصرعے بھیجتے کہ اس پر گرہ لگائیں ۔ دلی والے اپنی نازک خیالی کے لیے بھی مشہور تھے ۔ایک بار دلی والوں نے مصرع بھیجا ''رگ گل سے بلبل کے پر باندھتے ہیں'' لکھنؤ والوں نے گرہ لگا کر واپس کیا۔
سنا ہے کہ دلی میں الو کے پٹھے
رگ گل سے بلبل کے پر باندھتے ہیں
02/08/2022
08/06/2022
#وَرَفَعْنَا_لكَ_ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا بیشک.
08/06/2022
19/01/2022
Admissions are open for Spring 2022 semester.
Fresh applicants can submit application online from the following link;
https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php
Continuing students have to register courses at :
https://enrollment.aiou.edu.pk
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنی امتحانی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے امتحانات میں ری اپیئر( Reappear )اور اگین ری اپیئر( Again reappear)کی سہولت ختم کردی ہے، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں مروجہ طریقہ کار کے مطابق امتحان میں پہلی مرتبہ فیل ہونے والے طلباء و طالبات کے لیے متعلقہ کورس میں دوبارہ داخلہ لینا اور پاس کرنا لازمی قرار دیا گیاہے لہذااب Reap/Areapکی سہولت مئیسر نہیں ہوگی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے معیار تعلیم اور اسناد و ڈگریوں کی کریڈیبلٹی پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے امتحانات اور داخلوں کے امور میں کئی اصلاحات کیں، امتحانی پالیسی پر نظر ثانی بھی اِن اقدامات کا تسلسل ہے۔
نئی پالیسی کے مطابق طلباء و طالبات کے لئے کسی بھی کورس کے امتحان میں فیل ہونے کی صورت میں انہیں اُسی کورس میں نئے سرے سے داخلہ لینا اور پاس کرنا لازمی ہوگا۔نئی پالیسی کا اطلاق سمسٹر خزاں 2021ء کے امتحانات سے ہوگا۔ ری اپیئر اور اگین ری اپیئر طلبہ کو آخری موقع فراہم کردیا گیا ہے لہذا وہ سمسٹر خزاں 2021کے امتحانات میں شامل ہوکراس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
16/11/2021
ایم اے کے داخلوں کی اجازت ایک سال کے لئے دوبارہ مل گئی.
(یعنی 30 جون 2022 تک)
ایچ ای سی نے پچھلے سال سے ایم اے، ایم ایس سی اور بی اے کو ختم کیا تھا. مگر نامساعد حالات کی وجہ سے 2019 کے بی اے پاس طلباء کو ایک سال کے لئے ایم اے ایم ایس سی میں داخلے کی اجازت دے دی.
یاد رہے کہ ایچ ای سی نے بی اے کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری، اور ایم اے کی جگہ بی ایس شروع کیا تھا.
بی اے کے بعد بی ایس پانچویں سمسٹر میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ ۔
ایچ ای سی کا نوٹیفکیشن
⏪AIOU UPDATE⏩
⏪پوسٹ کو غور سے پڑھیں۔
⏪میٹرک ایف اے آٸ کام اور بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کا اساٸنمنٹ شیڈول اور سوالنامے ویب ساٸٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔
⏪سٹوڈنٹس پریشان ہیں کہ ایڈمشن ابھی کنفرم ہوا نہیں اور یونیورسٹی نے اساٸنمنٹ شیڈول اور سوالنامے ویب ساٸٹ پر اپلوڈ کر دیۓ اس حوالہ سے بتاتا چلوں کہ پہلے آپ کا ایڈمشن کنفرم ہوگا ویب ساٸٹ پر اور میسج بھی آۓ گا اسکے بعد آپ ویب ساٸٹ پر بک ڈسپیچ سٹیٹس میں بکس کا سٹیٹس چیک کریں گے۔بکس ایڈمشن کنفرم ہونے کے بعد باٸ ڈاک بھیجی جاٸیں گی۔بکس ملنے کے بعد آپ اساٸنمنٹس بھیجیں گے۔ اساٸنمنٹ آپ لوگ آخری اساٸنمنٹ کی آخری تاریخ تک متعلقہ ٹیوٹر کو بھجوا سکتے ہیں۔بکس آپ کو پہلی اساٸنمنٹ کی تاریخ تک بھی مل سکتی ہیں اور اس ک بعد بھی۔ اس سے پریشان نا ہوں۔ شکریہ۔۔۔!!!
سمسٹر بہار 2021 ایم اے/ایم ایس سی/Postgraduate پروگرامز کے امتحانات 2 دسمبر کے بجائے اب 16 دسمبر سے شروع ہونگے۔ڈیٹ شیٹ اور رول نمبرز دوبارہ جاری کیے جائیں گئے۔پہلے سے جاری ڈیٹ شیٹ اور رول نمبرز اب کنیسل ہیں۔تازہ ترین انفارمیشن کے لیے پیچ کے ساتھ جوڑیں۔۔
Facebook.com/AIOU.edu.pk
AIOU Students Help it is AIOU Students Help & Guidelines & it is Not Official Page But Sharing the Authentic News relat
MBA fees:
Half Credit Course: Rs.7670
Registration Fee (First Time): Rs.200
Admission Fee (First Time):
First Semester Fee: Rs. 31680
Second Semester Fee: Rs. 30975
Third Semester Fee: Rs. 30795
Fourth Semester Fee: Rs. 23125
MBA courses offered:
Master of Business Administration in Information Technology (MBA(IT))
MBA Executive (Col. MBA/MPA)
MBA (Banking and Finance)
MBA (Marketing & HRM)
Duration:
Two Years
Medium of Instruction:
English
Teaching Methodology:
Approved Study Centres
AIOU Credits Required:
6 credit hrs per course, total 90 credit hrs
Course Required:
15 courses
Admission Requirement:
Graduate in 2nd Division and a minimum of two years of relevant post-qualification experience
Contact details:
Gateway Block,Ground Floor,
Allama Iqbal Open University,
Sector H-8, Islamabad-44000
(051) 111-112-468
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sector H-8
Islamabad