Techplus services
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Techplus services, Engineering service, Islamabad.
16/10/2025
پی آر نمبر: 832/2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز،
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی،
ہیڈکوارٹرز اسلام آباد
زمین کے ریکارڈ میں جعل سازی کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی
اشتہاری ملزم راجہ سمر مختار گرفتار
گرفتار ملزم کرپشن، فراڈ، جعل سازی اور سرکاری ریکارڈ میں رد و بدل میں ملوث ہے
ملزم راجہ سمر مختار نے محکمہ مال کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے ریونیو ریکارڈ میں جعل سازی کی
ملزم نے جعل سازی کے ذریعے انتقال نمبر 4475 کو تبدیل کر کے 4490 کر دیا
ملزم نے اراضی کی ملکیت میں ردو بدل کر کے شکایت کنندہ کو 24 کنال قیمتی زمین سے محروم کیا
متاثرہ زمین کی مالیت 70 کروڑ روپے سے زائد ہے
ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا
مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ایف آئی اے
27/09/2025
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 29 ستمبر 2025 بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔
PTV News Associated Press of Pakistan Directorate of Electronic Media and Publications - Government of Pakistan Radio Pakistan
27/09/2025
12/08/2025
knox
.pk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Islamabad
44000
16/10/2025
16/10/2025