Umarrajput7861

Umarrajput7861

Share

The Purpose of my page to share authentic and real news not spreading fals news
Follow me on YouTube Channel👇 @Umarrajput7861

28/02/2026

پاکستان ورلڈ کپ 2026 سے باہر ہو گیا

28/02/2026

نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسم شبیری
ناقوفیوں سے توقع نہ یزید کا ڈر
🇮🇷🫶♥️

28/02/2026

Bahrain 🇧🇭

28/02/2026

‏میری زندگی کی بہت کم قیمت ہے.
میرا جسم ناقص (کمزور) ہے.
یہ جو تھوڑی بہت عزت ملی ہوئی ہے یہ امام مہدی کی وجہ سے ملی ہوئی ہے.
میں اپنا سب کچھ اسلام اور قران کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں.

゚viralシfypシ゚

28/02/2026

‏ایران کی جنگ، اسلام اور کفر کی جنگ ہے۔
خدا کے لیے اس جنگ میں شعیہ یا سنی بننے کے بجائے مسلمان بن کر متحد ہو جائیں۔

28/02/2026

I stand with Iran 🇮🇷
May Allah bless them with Success

28/02/2026

‏بنا ایٹم بم اور ائیر فورس کے بھی دنیا کی سپر پاور کے آگے جھکنے سے انکار صرف ایران جیسی غیرت مند اور بہادر رجیم ہی کر سکتی ہے

28/02/2026

نیشنل پریس کلب فیروزہ کی موجودہ ملکی صورتحال اور افغانستان کے ساتھ جاری جنگ پر پریس ریلیز جاری

27/02/2026

سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

24/02/2026

پاکستان کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ فہیم اشرف کی جگہ شاہین شاہ افریدی ٹیم کا حصہ

23/02/2026

*انکے بھی تو حوصلے ہیں جو وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرہے ہیں🥺*
ہم تو محلہ کے کوئی فلاحی کام میں پیسے دے کر بھی نہیں راضی اور یہ ماوں کے لخت جگر جان قربان کردیتے ہیں وطن عزیز کی خاطر 😭
انکے ہم ساری زندگی قرض دار ہیں🙏

*لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید کا بیٹا*

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Punjab
Islamabad