Point Entertainment Club

Point Entertainment Club

Share

"Point Entertainment Club - A New Dimension of Entertainment!

Latest news from the world of entertainment
Reviews of movies, TV shows, music, and ar
Interesting facts and trivia that will amaze you

14/03/2025

#

16/11/2023
Photos from Point Entertainment Club's post 29/10/2023

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول شاہ سلیم کے سی ٹی ٹیچر مولانا خان ملوک ربانی محکمہ تعلیم سے سبکدوش ۔ پرنسپل الحاج رعایت خان صاحب کی زیر صدارت تقریب کا انعقاد ۔اساتذہ نے ہار پہنائے ۔ تحائف پیش کرکے رخصت کردیا ۔

29/10/2023

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول شاہ سلیم میں مولانا خان ملوک ربانی 42 سالہ خدمات محکمہ تعلیم میں سر انجام دینے کے بعد سبکدوش ۔۔۔۔وقت رخصت پہ نشانی جو طلب کی تو نے ۔۔۔داغ کافی ہے جدائی کا اگر یاد رہے ۔کے ساتھ رخصت ہوگئے

Photos from Point Entertainment Club's post 24/10/2023

سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے CEO ڈاکٹر نعمان خٹک نے تھل کے عوام کو گھر کے دہلیز پر فری آئی کیمپ منعقد کرکے ایک اور وعدہ پورا کیا ۔ FIO ہسپتال پشاور کے معروف سرجن عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 98 ڈاکٹر مشتاق احمد خٹک نے سعید ہسپتال سیرک بانڈہ میں 600 تک غیر مریضوں کا مفت معائنہ کیا جن میں بہت سے مریضوں کا مفت آپریشن کیا ۔ ساتھ ہی ساتھ مفت عینک اور دوائیاں تقسیم کی گئی ۔ اور یہ سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا

FAITH TALKS - YouTube 10/10/2023

https://www.youtube.com/

میرے بھائیوں دوستوں میرا یوٹیوب اسلامی چینل ہیں اس اپکو ہر روز احادیث شیر کرو گا اور اسلامی ویوڈیو شیر کروگا مجھے اُمید ہے میرے دوست میرے اس چینل کو like subscribe ضرور کریں تاکہ اپکی مدد سے میں نیک کام اور بہتری لاسکو۔شکریہ

FAITH TALKS - YouTube Allah says: Be merciful to the people of the earth, treat them well and I will be kind to you.

08/10/2023

فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتا ہوں فلسطینیوں کواللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
Everyone

Photos from Point Entertainment Club's post 08/10/2023

ٹیری سٹی میں دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم ایک شخص موقعہ پر جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہوگیا ہے ہسپتال ذریعے کے مطابق حکیم بادشاہ ولد ارمان بادشاہ سکنہ خاسیری ٹیری جانبحق جبکہ نقیب اللہ ولد کفایت اللہ سکنہ شہیدہ بانڈہ ٹیری شدید زخمی ہوگئے جس کو ٹیری ہسپتال میں اپتدائی امداد کے بعد کرک ریفر کر دیا گیا ہے.

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Islamabad