Sardar Rizwan Realtor

Sardar Rizwan Realtor

Share

property consultant

27/12/2023

G 15 markaz RTA plaza 2 bed flat size 817 square ft lift pani available Demnd 40 lac
More datial plz Contct
03452269498

Photos from Sardar Rizwan Realtor's post 26/12/2023

islamabad heights 1650 sqft 2 bed Apartment available for sale demand 1 crore 25 lac rental value 45k furnished 65k
More Datial Plz Contct 03452269498
Sardar Rizwan

25/12/2023

السلام و علیکم
راولپنڈی/اسلام آباد کے کسی بھی سیکٹر یا سوساٸٹی کا پلاٹ یا فاٸیل آپ کے پاس ہے اور آپ فروخت کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں نیز
پراپرٹی کی سیل پرچیز کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

Sardar Rizwan
Contact 03452269498

17/12/2023
02/11/2023

At Faisal Town Phase 2
فیصل ٹاؤن فیز II سائٹ وزٹ

چیئرمین فیصل ٹاؤن چوہدری عبد المجید صاحب نے فیصل ٹاؤن فیز II کی سائٹ ریویل پر لینڈ بینک کا وزٹ کیا اور بریفنگ دی۔ تقریب پر بہت بڑی تعداد میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری سے منسلک ممبران اور انویسٹرز موجود تھے۔

فیصل ٹاؤن فیز II ، ٹھلیاں اںنٹرچینج کی پرائم لوکیشن پر واقع ہے اور نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چند منٹ کی مسافت پر ہے۔ راولپنڈی رینگ روڈ پراجیکٹ سے فیصل ٹاؤن فیز II کے رہائشیوں کو بہت فائدہ ہوگا کیوں کہ انہیں اسلام آباد اور راولپنڈی سے باآسانی رسائی حاصل ہوگی۔

فیصل ٹاؤن فیز II ایک سکیم نہیں بلکہ ایک نیا شہر آباد ہونے جا رہا ہے جو اپنی ٹاؤن پلاننگ اور لوکیشن کے اعتبار سے ایک بہترین شہر بنے گا اور ایک سال کے اندر پلاٹ کی قیمتوں میں یقیناً اضافہ ہوگا۔

چوہدری صاحب نے فیصل ٹاؤن ، فیصل ہلز اور فیصل مارگلہ سٹی اور بہت سارے پراجیکٹ ڈیلیور کیے ہیں اور ہمارا یہ ماننا ہے کہ فیصل ٹاؤن گروپ کا کوئی بھی پراجیکٹ کبھی بھی نقصان میں نہیں جاتا۔ یقیناً فیصل ٹاؤن فیز II بھی ایک بہت کامیاب اور مفید ہاؤسنگ سکیم بننے جا رہا ہے ۔

آپ سب کیلئے یہ ایک شاندار موقع ہے کہ فیصل ٹاؤن فیز II میں انویسٹمنٹ کر کے اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں اور زندگی بھر کا سکون پائیں
contact "03452269498

15/10/2023

5 mrla Gernal block phase 2 booking availbale
Contact .:03452269498
Blue World City

05/10/2023

Fasten your seat belt, a Big Surprise is Coming Soon InshaAllah.

05/10/2023

28/09/2023

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔

منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لمبائی 38.3 کلومیٹر ہے۔

راولپنڈی رنگ روڈ پر بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ، ٹھلیاں ، کل پانچ انٹر چینجز ہوں گے۔

راولپنڈی رنگ روڈ کے اردگرد انڈسٹریل زون قائم کیا جائے گا۔

گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ

انہوں نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر کام کی رفتار کے پلان کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو کنزہ مرتضی'ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی نبیل سندھو' اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی قندیل فاطمہ' ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ' محکمہ ڈویلپمنٹ' بلڈنگ' ایف ڈبلیو او' نیسپاک کے نمائندے اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

راولپنڈی رنگ روڈ انتہائی اہمیت کا عوامی فلاح کا حامل منصوبہ ہے ۔ کمشنر راولپنڈی

آج ان عناصر کو مایوسی ہو گی جو کہ رہے تھے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ختم کر دیا گیا۔ کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور ان منصوبوں کی برق رفتار پیشرفت میں راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کلیدی کردار ہے ۔ کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے ٹریفک کی شدت میں کمی اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کی آمد و رفت میں آسانی پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سےروزگار کے لیے روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے سہولت پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی شہر کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ترقی کے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمشنر راولپنڈی.

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


G15_3
Islamabad
000456