Apna Point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Point, Media/News Company, 42, Islamabad.
Apna Point News, Views and Analysis on National and International Issues
Apna Point is a Pakistani news and infotainment channel committed to bring you latest Pakistan news & featured stories from around Pakistan & all over the world
17/10/2023
https://vt.tiktok.com/ZSN65xQaF/
TikTok · مجھے تم یاد آتے ہو"143_ 38.6K likes, 206 comments. “ ”
06/12/2022
شہادت کے 43 دن بعد آپ سب کے ہزاروں خطوط کے بعد اعلی عدلیہ کا ارشد شریف شہید کیس پر سوموٹو نوٹس
ارشد شریف قتل کیس
چیف جسٹس پاکستان نے بینچ تشکیل دے دیا
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس جمال مندوخیل شامل
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل
لائن ہارٹ فاؤنڈیشن کیا ہے؟ اور اس کے مقاصد کیا ہیں کس لیے بنائی گئی ہے جانئے اس ویڈیو میں اسلام آباد صدر ابراھیم بلوچ سے
کہوٹہ شہر میں ٹریفک پولیس کیسے کام کرتی ہے؟؟
گاڑیوں کے کتنے کتنے چالان کاٹے جاتے ہیں؟؟؟
اصل حقیقت جانیے
اس ویڈیو میں عشاء چوہدری کے ساتھ
Apna Point Esha Chaudhary Official
10/09/2022
اسلام آباد پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ، متاثرہ شہری کی دہائی۔
میرے گھر میں چور داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی جس سے میری 14 سالہ بہن کو گولیاں لگی.
تھانہ بہارہ کہو پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام. تفتیشی افسر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں ، کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ، مدعی مقدمہ
Islamabad Police
صبح کوئی بھی بندہ نہی آیا منڈی جانے کے لیے ۔
30 - 08 - 2022
منگل ۔
آج کا کوٹلہ منڈی کا ریٹ ۔ پیاز کا ریٹ 2000
سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کرنل شاہد صاحب بھی میدان میں اتر آے۔فوج پر جو لوگ تنقید کرتے ہیں ان کے نام اہم پیغام!!
#سیلاب Apna Point
کہوٹہ کے ایک شہری پر مریم نواز نے ایف آئی آر درج کیوں کی؟خود سنیں شہری کی داستان
Apna Point
کہوٹہ پی ٹی آئ کے سپورٹرز پی ٹی آئ کے رہنماؤں پر برس پڑے ! کوئی کام نہیں کروایا | روڈ کی حالت دیکھیں
Apna Point Sadaqat Ali Abbasi
دریائے نیلم مظفرآباد کے لوگوں کے لیے خطرے کا باعث بن گیا! دریا کے کنارے بسنے والے لوگ الرٹ ہو جائیں! دریائے نیلم کی تازہ ترین صورتحال
کہوٹہ پی ٹی آئ کے رہنما صداقت علی عباسی پر ایف آئی آر درج | کہوٹہ کی عوام کے جذبات سامنے آگئے | صداقت عباسی کی کال پر ہم کہوٹہ بند کر دیں گے|
Sadaqat Ali Abbasi
کہوٹہ شہر میں دو معذور بھائیوں کی دکھ بری داستان | ڈھائی فٹ قد!! | کیسے گزارا ہوتا ہے؟ | جانیے اس ویڈیو میں عشاء چوہدری کے ساتھ لوگوں سے مدد کی اپیل
#کہوٹہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
42
Islamabad
24000