FACT BEATS
Our service is to enlighten you about every single thing happening in the world.
20/02/2023
امید سوشل ویلفیئر عباس پور کی کور کمیٹی اور مرکزی ٹیم کا مشترکہ اجلاس دفتر امید سوشل ویلفیئر منعقد ہوا
اُمید سوشل ویلفیئر کور کمیٹی و مرکزی ٹیم کا مشترکہ اجلاس امید سوشل ویلفیئر عباس پور کی کور کمیٹی اور مرکزی ٹیم کا مشترکہ اجلاس دفتر امید سوشل ویلفیئر منعقد ہوا
12/02/2023
جو چیزیں سامنے آرہی ہیں اس سے واضح ہوا ہے کہ مجھے نکالنے میں امریکہ کا ہاتھ نہیں تھا۔
عمران خان کا تازہ انٹریو
For more details
https://www.factbeats.online/?m=1
11/02/2023
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھاترہ عباس پور آزاد کشمیر کے گراؤنڈ کی پچ نا معلوم افراد نے اُکھاڑ دی
عباس پورآزاد کشمیر:شرپسند عناصر نے گراؤنڈ کی پچ اکھاڑ دی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھاترہ کے گراؤنڈ کی پچ نا معلوم افراد نے اُکھاڑ
10/02/2023
حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا۔۔۔
معروف شاعر,ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال فرما گئے
For more details
https://www.factbeats.online/?m=1
09/02/2023
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے
#پاکــــــــــــــــــستان
09/02/2023
انتخابات بار ایسوسی ایشن عباس پور آزاد کشمیر
انتخابات بار ایسوسی ایشن عباس پور آزاد کشمیر انتخابات بار ایسوسی ایشن عباس پور آزاد کشمیر
09/02/2023
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی شاندار ٹرافی کی رونمائی جمعرات کو یہاں کے تاریخی شالیمار گارڈنز میں ایک پروقار تقریب میں کی گئی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی PSL 8 trophy unveiled in Lahore پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی
09/02/2023
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو ملک کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چیئرمین عمران خان وزیراعظم رہتے تو پاکستان نہ ہوتا۔
عمران کی مسلسل وزارت عظمیٰ پاکستان کو تباہ کر دیتی :باجوہ Continued premiership of ‘dangerous’ Imran would’ve destroyed Pakistan عمران کی مسلسل وزارت عظمیٰ پاکستان کو تباہ کر دیتی :باجوہ
09/02/2023
آئی ایم ایف سے معاملات آج طے ہونے کی امید ہے، ڈار
آئی ایم ایف سے معاملات آج طے ہونے کی امید ہے، ڈار The IMF is expected to settle matters today, Dar آئی ایم ایف سے معاملات آج طے ہونے کی امید ہے، ڈار
09/02/2023
ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
ترکی اور شام کا زلزلہ turkey earthquake death tool, rescue operation
09/02/2023
ایشین جونیئر اسکواش میں پاکستان کی دہری جیت
جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ بھارت کے شہر چنئی میں بدھ کو 21ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے ابتدائی پول میچز میں پاکستان نے کویت اور سری لنکا کو شکست دے دی۔
08/02/2023
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اصلاحات اور ان پر اقدامات پر اتفاق رائے۔
For more details:
https://www.factbeats.online/?m=1
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad