Being-Math-Teacher
Math is not difficult — it just needs the right teacher and practice. 📐
Here, you’ll learn Math for all boards of Pakistan step by step
Kya aap bhi apne old teachers ko miss karte hain???
Definitely wo bhi aap ko miss karte honge... ☺️
❤️
Fear of Math ab nai...
Agr ap ka bacha math main weak hai tou us ko
Dant ki nai
Aik achy teacher ki zrort hai...
Please try to understand your child probelm......
16/01/2023
Join our Whatsapp group to ask questions related to AIOU
LINK IN FIRST COMMENT 👇
01/01/2023
Here's to a year of learning, growth, and new beginnings!
Happy New Year from all of us at Being-Info-Teacher
22/09/2022
بی اے ، بی کام ایسوسی ایٹ ڈگری ، بی بی اے، بی ایس اور بی ایڈ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ
لنکhttps://aiou.edu.pk/addvertise/DateSheet/DateSheets_Spring_2022/Date-Sheet%20Phase-II.pdf
السلام وعلیکم
بی اے، بی کام اے ڈی، خزاں 2021 کے رزلٹ میں سبجیکٹ میں Final Exam کے مارکس 0 آرہے ہیں؟
سب سے پہلے سبجیکٹ کے رزلٹ کی مکمل معلومات دیکھے۔ view course detail پر کلک کر کے۔
مارکس کے باکس میں Final Exam کے مارکس zero لکھے ہیں؟
تو کیا اپنے پیپر دیا تھا؟ اگر دیا تھا اور پھر بھی 0 مارکس ہے تو Revision کی اپلیکشن دیں گے۔
اپلیکشن لنک:
https://aiou.edu.pk/Downloads/Result%20Revision%20form.doc
اپلیکشن کو پرنٹ کر کے مکمل فل کر لیں۔ جن طلباء کا رول نمبر نہیں وہ Student ID لکھے گے۔ جن کے پاس رول نمبر ہے وہ رول نمبر اور Student ID دونوں لکھے گے باقی معلومات بھی فل کریں۔
اپلیکشن کے ساتھ رول نمبر سلپ کی کاپی۔ آئی ڈی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں گے۔
اور شعبہ امتحانات بلاک نمبر 3 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی Sector H8 اسلام آباد کے پتے پر ارسال کریں گے شکریہ
Mazeed malomat k lye hamara You tube channel subscribe karain " being info teacher"
*Exam Spring 2022*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اس وقت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع ہیں سمسٹر بہار 2022 کے بی اے بی کام ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات انشاء اللہ 25 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے اور بی ایس بی ایڈ ADE کے امتحانات 1 نومبر سے لیے جائیں گے اور جو بڑی کلاسز ہیں جس میں ایم اے ایم ایس سی کسی اور تمام ماسٹر کی ڈگری/ کلاسز ہیں ان کے امتحانات 15 نومبر کے بعد ہوں گے یہ ایک عارضی تاریخ ہے اس میں تھوڑی بہت تبدیلی ہو سکتی ہے آپ اپنے پیپروں کی تیاری شروع کر دیں
*یونیورسٹی سے متعلقہ معلومات حاصل کرنے کے لئے hamry YouTube channel ko subscribe karain
Thanks 👍
30/08/2022
Alert AIOU
NEW ADMISSION AUTUMN 2022
16/08/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اور ایف اے کے سمسٹر بہار 2022 کے امتحانات 01 ستمبر 2022 سے شروع ہو رہے ہیں، اور کنٹرولر امتحانات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادنے ڈیٹ شیٹ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر اپلوڈ کردی ہے۔ تمام طلبا و طالبات بروقت اپنی رولنمبر سلپ CMS پورٹل سے اپنے یوزر اور پاسورڈ کے ذریعے اپنا پورٹل کھول کر ڈاونلوڈ اور پرنٹ کر لیںhttps://enrollment.aiou.edu.pk
Admin
12/07/2022
🚨 Important News👇
For more details visit YouTube channel Being-Info-Teacher
03/07/2022
Aiou AUTUMN 2022 ADMISSION OPEN
Online apply karny ka video link 1st comment 👇
VISIT YouTube channel : Being info teacher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Address
Islamabad
Islamabad
46000