Rehan Rajput
Member of Provincial Assembly
PS-63 Hyderabad-IV
Sindh Assembly, Pakistan.
22/08/2026
ہم نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خانم کی جانب سے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے!!
عدالت کا حکم بالکل واضح تھا کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے، جہاں ان کی تشخیص اور علاج ہونا تھا، لیکن عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا!!!
یہ بیانیہ کہ راستے میں رش یا سیکیورٹی کا مسئلہ تھا، مکمل طور پر جھوٹا ہے، پورا قافلہ اڈیالہ سے شفا انٹرنیشنل گیا، کوئی رکاوٹ یا بندش نہیں تھی، مگر عمران خان کے بجائے صرف ڈاکٹر فیصل سلطان کو وہاں لے جایا گیا!!!
یہ ایک سوچی سمجھی سازش اور واضح توہینِ عدالت ہے، ہم یہ مقدمہ عدالت کے اندر بھی لڑیں گے اور پاکستانی قوم کے ساتھ عدالت کے باہر بھی لڑیں گے!!!
جنرل سیکرٹری بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے واضح حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی!!!
بہادر کپتان کا قوم کے نام اہم پیغام ۔ اب دیکھنا ہے کہ قوم اپنے عظیم کپتان کے ساتھ وفا کرے گی یا تماشائی بن کر کوفیوں کی طرح چپ چاپ موجودہ وقت کے یزیدوں کو مزید ظلم و زیادتیاں کرنے دے گی۔
کپتان اپنی قوم کو پکار رہا ہے ۔
اقبال شاہینوں، بہادر کپتان کے غیرت مند پاکستانیوں! اس وڈیو کو ضرور توجہ کے ساتھ دیکھیں اور کپتان کی تکلیف کو محسوس کریں اور اپنی قومی زمہ داری کو تسلیم کریں۔
ہمیں پر امن، آئین و قانون کے مطابق جمہوری انداز میں منظم اور متحد ہو عملی جدو جہد کی ضرورت ہے ۔
22/08/2026
ہنگو تیار ہو؟
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ اور چیئرمین عمران خان کی رہائی و صحت کے لیے جاری تحریک کے سلسلے میں آج 22 اگست کو ہنگو کا دورہ کریں گے اور ہنگو اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔
میں تحریک انصاف کی جانب سے اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کا شکر گزار ہوں جس نے یہ انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے اس وقت پورے پاکستان کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس ظالم نظام کے خلاف کھڑے ہو اس جبر اور فسطائیت کے خلاف کھڑے ہو!!
بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
پرسوں شام سے ہی وفاقی وزراء نے بیانات دینا شروع کر دیے کہ ہم تو عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال نہیں بھیجیں گے، یہ باتیں کرنے والے آج پھر اپنا اصل چہرہ قوم کے سامنے لے آئے ہیں۔ حلیم عادل شیخ
21/08/2026
“WHAT THEY’RE DOING TO ME IS EXACTLY HOW MORSI WAS KILLED.”
— IMRAN KHAN
21-08-2026
بیرسٹر گوہر نے غیرت کا حق ادا کردیا۔ کپتان کے علاج اور عدلیہ کے فیصلے کی لاج کے حق میں جزباتی انداز میں بیان۔
اج میری ماں کی وفات کے بعد گھر جانا تھا لیکن میں کیسے اپنے ووٹروں کا سامنا کروں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Hyderabad
71000