Abdul Rafay

Abdul Rafay

Share

11/12/2025

شہریار ارم تاجدارِ حرم ❤

One of my favorite lines 😊❤ if you want to share this beautiful clip 😍 then you can..! 🌟

07/06/2025

😭

22/05/2025
10/05/2025

The Message is very Much Clear - 🔥🔥🔥

10/05/2025

‏ابھی تو چائنہ کا مال چل رہا ہے
ڈاکٹر قدیر والا تو استعمال بھی نہیں کیا۔
🤫

10/05/2025

پچھلے دو گھنٹے میں پاکستان نے جوابی حملہ کرتے ہوئے بھارت کے کئی اہم فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ہے

کنفرم نقصانات:

1. بیاس
- برہموس میزائل اسٹوریج کی unit کو نشانہ بنایا گیا اور تباہ کر دیا گیا۔

2. اودھم پور
- ایئر ڈیفنس سسٹمز کو نشانہ بنایا گیا اور مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
- ایئر بیس کو شدید نقصان پہنچا۔

3. پٹھان کوٹ
- ہوائی اڈے پر درست میزائل حملہ کیا گیا۔

4. جالندھر:
- ایئر بیس کو حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔

5.گجرات
- متعدد ایئر بیسز اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

6. دہلی
دہلی پر میزائل حملے

7. راجھستان
- فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

8. سری نگر
- ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
- 20 فوجی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

9. چندی گڑھ
- ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنایا اور ختم کر دیا گیا۔


کل 20+ بھارتی فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
- ناردرن بھارت میں وسیع پیمانے پر نقصان

اللہ اکبر

10/05/2025

اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو اُس کا بہترین اِنتخاب شہادت ہے ۔ " حضرت اِمام حسین علیہ السلام ❤️ 🇵🇰

10/05/2025

‏ہم نے جواب کے لیے وقت بھی وہی منتخب کیا جس وقت اس کائنات کے سب سے عظیم سپہ سالار جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دشمنوں پر حملہ آور ہوا کرتے تھے۔

انس بن مالک بیان کرتے ہیں:كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغِيرُ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ، ❤️ 🇵🇰

10/05/2025

سب دوستوں سے گزارش ہے میرا ایک اکاؤنٹ بند ہو گیا ہے یہ بھی مشکل سے چل رہا ہے پلیز
سب لوگ کمنٹ کریں اللہ اپ سب کو سلامت رکھے امین

10/05/2025

پاکستان کے ڈرون ساری دلِی کی فضائی حدود میں پھر رہے ہیں!

(انڈین میڈیا)

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad