Waseem Rajput

Waseem Rajput

Share

GENERAL SECRETARY
Ticket Holder "NA-220"
PPP District Hyderabad 🇱🇾

15/06/2026

PPP Sindh President Nisar khoro
PPP District Hydrabad president Sayed Tariq sha Jamote
PPP Genreal secretary District Hydrabad Ticket holder NA 220 Waseem Rajput

Team Waseem Rajput 🇱🇾

13/06/2026
13/06/2026

دعاؤں کی اپیل

پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی جیالی ہماری چھوٹی بہن Saba Hyder کی طبیعت ناسازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

ادی صباء حیدر اس وقت وینٹیلیٹر پر ہیں اور زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ میں تمام پارٹی عہدیداران، کارکنان، جیالوں اور دوست و احباب سے اپیل کرتا ہوں کہ ہماری بہن کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔

اللہ تعالیٰ صباء حیدر کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لائے۔ آمین۔

Photos from Waseem Rajput's post 12/06/2026

راجپوت ہائوس حیدرآباد
پیپلز سیکریٹریٹ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کیمپ آفس
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے -220 محترم جناب وسیم راجپوت

Team Waseem Rajput 🇱🇾

12/06/2026

‼️ اہم اطلاع ‼️
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے مورخہ 13 جون کو منعقد ہونے والا #جشنِ_فتح ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ضلع صدر سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب بجٹ اجلاس میں مصروفیات اور پارلیمانی اجلاس کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ جشنِ فتح کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

تمام عہدیداران، کارکنان، جیالوں اور معزز دوستوں کو ہونے والی زحمت کے لیے دلی معذرت خواہ ہیں۔

11/06/2026

جشنِ فتح گلگت بلتستان ! 🎉 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان الیکشن میں تاریخی کامیابی کی خوشی میں 13 جون، بروز ہفتہ، رات 8:00 بجے حیدرآباد آٹو بھان چوک پر جشنِ فتح کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تقریب میں کیک کٹنگ، آتش بازی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

تمام عہدیداران، کارکنان، جیالوں اور دوستوں سے شرکت کی درخواست ہے۔

جاری کردہ۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد

11/06/2026

PPP Genreal secretary District Hydrabad Ticket holder NA 220 Waseem Rajput 🇱🇾

Team Waseem Rajput 🇱🇾

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rajput House Hyderabad
Hyderabad
71000