Muhammad Rizwan Ali
Professional 🇵🇰🇵🇰🪖🪖
02/08/2026
ماں وہ ہستی ہے جو اپنی ہر خوشی، ہر خواہش اور اپنا سکون بھی اولاد پر قربان کر دیتی ہے۔ دنیا میں اگر کوئی بے لوث محبت کرنے والا ہے تو وہ ماں ہے۔ اس کی دعائیں زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے اور ان کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین۔ ❤️🤲"
01/05/2026
افسوس چھوٹے بچے کی حرکت
ماں میں جا رہا ہوں مجھے معاف کر دینا
دریا کے کنارے کھڑے ہو کر اپنی آخری تصویر کے ساتھ ماں کو پیغام ۔۔
حیران کن واقعہ بچے عقل کے کچے ہوتے ہیں ۔۔
چھوٹی عمر میں عشق بچے کی جان لے گیا۔
کاش میں بیٹے سے غصے نہ کرتا تھپڑ نہ مارتا ۔اسکی کی بات مان لیتا یا اسے سمجھا لیتا۔
خدارا بچوں سے بات کیا کریں۔انھیں سمجھنے کی کوشش کیا کریں ۔کچھ دن پہلےیہ واقعہ 514چک پیش آیا ہے بچہ @5 سال کے خواجہ سرا کو لڑکی سمجھ کر عشق کر بیٹھا۔۔ باپ کو کہا میں شادی کرنا چاہتا ہوں باپ نے برا محسوس کیا اور دو تین تھپڑ مار دیے ۔
بچہ دل برداشتہ ہو کر کے پانی میں چھلانگ لگا دی اور زندگی کی بازی ہار گیا
27/04/2026
Category
Website
Address
Hyderabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.