Ronaq e Islam

Ronaq e Islam

Share

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

20/05/2023

استاد محترم حضرت علامہ مولانا زوہیب حسین قادری صاحب کی والدہ کی تدفین کے کچھہ لمحات
اللہ پاک استاد محترم کی والدہ کے درجات بلند فرماۓ اور بے حساب بخش و مغفرت فرماۓ (آمین)

20/05/2023

انتہاۓ افسوس ناک خبر
استاد محترم استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد زوہیب حسین قادری صاحب
کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

26/01/2023

اِنالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭
حضرت سید السادات مرشد العلماء والصلحاء قبلہ سائیں حسین شاھ صاحب بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قمبر شریف جہاں فانی سے پردہ فرماگۓ ہیں۔

19/01/2023

دل کا سکون

12/01/2023

Juma Mubarak 🤲😍

12/01/2023

نماز جنازہ: فیصل آباد۔۔۔
امام المناظرین شیخ القرآن والحدیث علامہ پروفیسر سعید احمد اسعد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں آدا کر دی گی۔۔
بتاریخ 👈 12 جنوری 2023ء

11/01/2023

قدر والے ہی سمجھ سکتے ہیں۔۔۔ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی تحریر کے حوالے سے علامہ صاحب کی محبت کا انداز۔۔اللہ پاک سعید احمد اسعد صاحب کے دراجات بلند فرمائے آمین

11/01/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
موت العالم موت العالم
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کہ امام المناظرین حضرت مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں😭😭

06/01/2023

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے💔💔

29/12/2022
Photos from Ronaq e Islam's post 29/12/2022

تمام علماء اکرام اور ثناء اللہ کے لئے تحفہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Hyderabad