Ap sub ke dost
وہ بہتر لیکر بہترین دیتا ہے❣️
سرکار کی آمد آرہی ہے سب مل کر بولو
سر کا ر کی آمد مرحبا ❣️
بیٹیوں کی پیدائش پر گھبرایا نہ کریں انہیں والدین پر بڑا مان ہوتا ہےاور یہ بیٹیاں اللہ پاک کی خاص رحمت ہوتی ہیں۔ ❤️
20/09/2022
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا__!
سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے
20/09/2022
ہر کوئی فدا ہے بین دیکھیں
تو دیدار کا عالم کیا ہوگا
Dekho meri bat suno Allah waha se وسیلے banata hai jahan se humein ناممکن lag raha hota hai , wo tu apnay bando ko مشکل mein dalnay se pehlay us مشکل se nikalny ka وسیلہ banata hai , Agar Allah apko آزمائشوں mein dalta hai tu iska matlab yeh hai kay wo apko تھامنا چاہتا hai ,bajaye un پریشانیوں se Gabranay kay ap صبر karein Aur Allah phir apka is tarah sath deta hai jesay ap nay kabhi socha b nahi hota, bas itna yad rakhein kay Ap ka صبر ap ki آزمائشوں se ziada bara hona chhhye kiunkay آزمائشوں kay agay "سکون" hai , "آسانی" hai. Wo bas "کُن" kehta hai Aur معجزے ho jatay hai , تقدیریں badal jati hai.
ہزار تکلیف ہو زندگی میں مگر
نماز۔ سکون دیتی ہے♥️
مری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں
رمزی آثم
مشکل کشاء کے بیٹے (ع) اے بےکسوں کی آس
مشکل کو میری حل کریں یا حضرتِ عباس ع❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad