Digoxin

Digoxin

Share

Doctor's lifestyle

05/07/2025

پہلے زمانے میں عورتیں کنویں سے پانی لاتی تھیں،
آج کے دور میں مرد فلٹر سے پانی بھرتے نظر آتے ہیں...
یہی ہے مکافات عمل

02/07/2025

پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے اضافے پر سب چیخ رہے لیکن جو لینڈ کروزر 80 لاکھ روپے سستی ہوئی اس پر کوئی بات نہیں کر رہا۔ 🤨😏

01/07/2025

خوبصورتی پر غرور مت کریں جسے آپ بدصورت تصور کرتے ہیں کبھی وہ سب سے نمایاں بھی ہوتا ہے

01/07/2025

150 روپيہ پئٽرول ليٽر ٿيڻ تي ٽريڪٽر ٽرالين تي ڀولڙن وانگي ناچ ڪندڙن کي ڪير ٻڌائي ته پئٽرول هن وقت 266 روپيہ ليٽر آھي۔

Photos from Digoxin's post 01/07/2025

یہ مولانا صاحب جب پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو کفن پہن کر دھرنے میں پہنچ گئے تھے، اب پیٹرول 266 روپے لیٹر ہے مگر یہ کہیں نظر نہیں آرہے اگر کسی کو ان کی خبر ہو تو ان تک یہ پیغام پہنچادیں۔

30/06/2025

مجھے تم سے بس اتنی سی محبت تھی
کہ تیرا ہاتھ پکڑ کر خانہ کعبہ کا طواف کرتا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad