Sab Rang hd
دنیا کے رنگوں کا حسین امتزاج
ٹریفک پولیس حیدرآباد کا اجلاس، ٹریفک قوانین پر مٶثر عملدرآمد کے لیے حکمت عملی کا جاٸزہ، ایس پی ٹریفک زین رضا بلوچ اور اے ایس پی یو ٹی ڈاکٹر ورزان علی بھی شریک
حیدرآباد، مدنی نعت کونسل پاکستان کے اشتراک سے مدینہ بلیسنگ ہائ اسکول میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد
حیدرآباد، ہندو تاجر کے بلائینڈ مرڈر کیس میں پیش رفت، مبینہ طور پر دو ملزمان گرفتار، ڈی آئ جی طارق دھاریجو کی ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ کے ہمراہ پولیس ہیڈکوارٹر میں اہم پریس کانفرنس
*ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر خواتین پولیس فورس ’’نِسا اسکواڈ‘‘ کی تشکیل، آٹو بھان روڈ پر افتتاحی فلیگ مارچ*
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر اے ایس پی یو ٹی ڈاکٹر ورزان علی کی ایس ایس پی آفس کی مختلف برانچز کا دورہ
*روشنیوں کا سفر*
لطیف آباد 2 حیسکو شہید امید علی 70 واں اولڈ اسٹیڈیم فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا گیا حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کا باضابطہ اعلان
حیدرآباد کوہسار میں دی میٹرئٹیکس اکیڈمی کا گرینڈ افتتاح، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری تھے۔جبکہ میزبان تقریب شاہ رخ عباسی، طلحہ شیخ اور عبد الرحمٰن تھے۔
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کے حکم اور ایس پی ٹریفک زین رضا بلوچ کی ہدایت و نگرانی میں لطیف آباد کے علاقوں میں ون وے، غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف سوفٹ انکروچمنٹ کاروائیاں
حیدرآباد، جیلانی ویلفئیر فاؤنڈیشن اور حاجی عبد العزیز میمن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کے زیر صدارت پولیو مہم اجلاس
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sab Rang hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.