Hunza Northern Area Gilgit Baltistan
Hunza is considered as most beautiful and peaceful city of Pakistan. The people of Hunza have rich culture and they are known for there hospitality.
02/09/2018
For details:
Contact:
03329270278
03315557689
05/06/2018
گلگت سے ہنزہ جاتے ہوئے تقریبان 45 منٹ یا ایک گھنٹے کی مسافت پر روڈ کے اوپر ہئ چھوٹا سے بازار آتا ہے اور اس پاس گاوں ہیں جس کو نگر کہتے ہیں ۔2017 اکتوبر کی بات ہے جب ہم پسو کے لئے صبح سویرے گلگت سے نکلے تو ناشتہ نگر کے پاس روڈ کے اوپر ہی ایک چھوٹی سی دکان تھی اور ایک نوجوان اس میں کام کر رہا تھا ۔ سردی تھی ہم نے یخنی کی دیگ دیکر اس کے پاس بریک لگائی اور سلام کے بعد اس سے پوچھا ناشتہ ملے گا ۔۔ اس نے کہا جی بلکل ملے گا بہر حال انڈے اور پراٹے بنوانے سے پہلے ہم نے ایک ایک باول یخنی پی جو کے پہاڑی بکرے کے گوشت میں بنائی تھی اس کے بعد 2 آملیٹ 2 پراٹے اور 2 کپ چائی پی۔۔ انسان ناشتہ کرنے کے بعد حسب معمول بل کے بارے میں سوچتا ہے جیسا کہ ناران میں ہمیں چونا لگ چکا تھا اور مری میں تو لگتا رہتا ہے لیکن جب اس شخص نے 120 روپے بل بولا تو میں چونک گیا ۔۔ ایک بار ہھر سے پھوچا تو کہنے لگا 120 روپے۔۔ بہر حال خوشی خوشی سے دے دئے۔۔ دو دن بعد جب ہم واپس آ رہے تھے تو سوچھا کیوں نہ اسی ہوٹل میں دوبارہ ناشتہ کیا جائے۔۔۔ صبح لگ بگ 11 بجے اسی ہوٹل آ کر رکھ گئے اس نے فوران پہچان لیا۔۔ آڈر دینے سے پہلے اس شخص نے کہا بھائی میں آپ سے معزرت چاہتا ہوں دو دن پہلے آپ سے بل لیا تھا تو آپ سے 10 روپے اضافی لے لئے تھے ۔۔ میں نے وہ پیسے اس صدقے کے ڈبے میں ڈال دئے ہیں آگر آپ بخش دیں ۔۔ میں اس کی یہ بات سن کر حیران رہ گیا کہ واقعی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں ۔۔ ویسے تو بلتستان کے سب ہی لوگ بہت مہمان نواز اور اچھے ہیں اور اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن یہاں کے لوگ انتہائی سادہ اور نیک لوگ ہیں جو شہر سے زرا ہٹ کر رہتے ہیں ۔۔ اللہ تعالی سب لوگوں کو مہمانوں اور مسافروں کے ساتھ اسی طرح برتاو کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔
Natural disasters often occur too . In the face of natural disasters in Northern Pakistan, people find courage & hope. Watch Prince Aly Aga Khan’s film on the resilience of this community. This film, written, directed and voiced by Prince Aly, is his personal account of his discussions with the communities in the region and how the Aga Khan Development Network is partnering with them to find solutions to the problems caused by natural disasters
02/09/2017
This is how Qurbani is done in HUNZA, all sacrifice animals are gathered at one place, slaughtered and whole meat is divided into equal portions for each household in the community and each home gets equal share of the meat irrespective of who owned the animal.
24/03/2017
24/03/2017
Tour de Hunza Valley, never miss the spot to visit Rakaposhi Base camp :)
Zahyd Zay
29/09/2016
Full snow covered mountain.
Photo Credit: Asad amin
08/06/2016
Some beautiful picture of Hunza Valley now a days 😊
P.C: Asghar khan
28/05/2016
The beautiful journey never ends....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hunza, Paksitan
Hunza
10702
06/02/2017