Gojal valley
Gojal is a valley situated in the far north of Pakistan. It borders Pakistan and China at Khunjerab
07/05/2026
ہنزہ (اکرام نجمی) اس ماہ ہزہائینس پرنس رحیم آغاخان پنجم کی تشریف آوری متوقع ہے، جس کے باعث ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں عقیدت مندوں کی پھسو دیدار گاہ آمد یقینی سمجھی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ہنزہ اور گردونواح کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں عقیدت مند قراقرم ہائی وے کے ذریعے پھسو پہنچیں گے، جبکہ ہزاروں گاڑیاں بھی شاہراہِ قراقرم پر سفر کریں گی۔
مقامی صحافیوں اور عوامی حلقوں نے اس صورتحال کے پیشِ نظر قراقرم ہائی وے کی فوری مرمت اور مناسب مینٹیننس کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے مختلف مقامات پر سڑک کی حالت خستہ ہے، جو بڑھتی ہوئی ٹریفک کے دوران مسافروں کیلئے مشکلات اور حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔
بحیثیت مقامی صحافی، نگران حکومت گلگت بلتستان، فورس کمانڈر گلگت بلتستان، اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے اپیل کی گئی ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے ذریعے قراقرم ہائی وے کے متاثرہ حصوں کی فوری مرمت اور مؤثر مینٹیننس کو یقینی بنایا جائے تاکہ عقیدت مندوں اور مسافروں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Akram Najmi
26/04/2026
Shishkat Gojal 📍
14/04/2026
Two souls, one promise, surrounded by heaven Bride & Groom Mr & Misses Sharshar Dilnasheen 💞
📸 Courtesy D-Light Production
📍Location Passu Gojal valley
14/04/2026
آج وادی گوجال ، ششکٹ گاؤں کے لیے ایک فخر کا دن ہے!
ہمارے پیارے بھائی احسام اللہ بیگ نے کامیابی کے ساتھ پاکستان ایئر فورس میں فلائنگ آفیسر کے طور پر پاس آؤٹ کر لیا ہے۔ ✈️
ان کی محنت، نظم و ضبط اور لگن نے ان کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔
ہمیں آپ پر بے حد فخر ہے—یوں ہی بلندیوں کو چھوتے رہیں اور ملک کی خدمت عزت اور وقار کے ساتھ کرتے رہیں! 💫
12/04/2026
Would you drive on this road in Pakistan? 😳
🎥 George Cooper
Earth quake jolt felt in different parts of Gojal valley -8:12am .
24/03/2026
Missing Alert 🚨
Faisal Karim, a young boy from Oshikhandass, Gilgit, has been missing since Eid day from Gulshan-e-Iqbal, Karachi. His family is urgently seeking the public’s help to trace him.
If you have any information, please contact:
+92 346 9750118
+92 317 3660551
24/03/2026
May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your soul with spiritual, your mind with wisdom, wishing you a very Happy Eid.” “May this special day bring peace, happiness and prosperity to everyone. Eid Mubarak!”
“Let this Eid open your mind with new fresh thoughts.”
Gojal valley 📍
24/03/2026
Passu Gojal - Gojal valley 📍
10/03/2026
Explore the inspiring tale of Samina Baig, the first Pakistani woman to summit Everest, as she motivates young minds in Dubai. Learn how her journey from a remote village to global peaks fosters ambition and resilience among the next generation.
Source - Gulf News
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Website
Address
Gojal Valley
Hunza