Hunza Hawk

Hunza Hawk

Share

V log
People, Place,
Culture, History,
Traditions & Music.

02/09/2026

ایسے لوگوں کیلئے میں کہونگا۔۔۔۔
باپ بے کماکے دی ہے تو استعمال سہی کرنا چاہتے۔ اپنی زندگی اور دوسروں کی آزمائش کا سبب جان بوجھ کے نہ بنیں۔
یہ پہاڑی راستہ ہے تیرے باپ کی تعمیر کی ہوئی گھر کا لان نہی۔
آپ کیا کہو گے؟

02/09/2026

summer vibes of Gilgit-Baltistan tribes. Pakistan. no pool, no tension, not at all

31/08/2026

Village Noorik, tangir, chilass pakistan.
نورک گاوں تانگیر چلاس پاکستان۔

Photos from Hunza Hawk's post 30/08/2026

آپ میں سے کون اس خوبصورت اور فن تعمیر کی شاہکار تصویر کی پہچان بتا سکو گے۔

29/08/2026

100 سال پرانی مارکیٹ جہاں پہنچ کے آپ دیکھ پاو گے وہی سادگی وہیں خلوص وہیں انداز سوداگری جو آپ تصور کرتے ہو پرانے قصے کہانیاں سن کے۔
تانگیر ویلی۔ چلاس ۔ گلگت بلتستان۔ پاکستان۔

29/08/2026

خوش نصیب ہیں یہ ٹرائوٹ مچھلی سردیوں کیلئے بھی سکھاتے ہیں۔اور کسی کوکئی سالوں میں ایک بار بھی کھانا نصیب نہی۔

25/08/2026

ریچھ اور 2 بچے اس خالی نئی ٹنکی میں گر گئے جسے گاوں پینے کی پانی کی سٹوریج کیلئے بنائی گئی تھی۔ گاوں والوں نے کیسے نکالا دیکھیں تو ۔ ۔ کمال کی ہنر دیکھائی ہے۔

25/08/2026

کیا یہ سچ ہے۔
ڈائن اشکومن ویلی کی اس پل کو ایشیا کا لمبا پل مانا جاتا ہے۔
khown as the longest suspension bridge of Asia. dain, Ishkomen Valley, Ghuzer, Gilgit-Baltistan.

Telephone

Website

Address


Hunza
15700