KFG Hunza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KFG Hunza, Restaurant, College Road Ali abad Hunza, Hunza.
08/02/2022
کیلاش ۔وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والے چترال سکاؤٹس کے اہلکار کو صوبیدار کے رینک پر ترقی دی گیی۔ علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گیی۔ لوگوں نے بھنگڑا ڈال کر ایسا جشن منایا جیسےکوٸی تہوار
کیلاش ۔وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والے چترال سکاؤٹس کے اہلکار کو صوبیدار کے رینک پر ترقی دی گیی۔ علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گیی۔ لوگوں نے بھنگ صوبیدار سمیت انکے خاندان کے لیے یہ اعزاز ہے کہ وہ پہلا شخص ہے کہ انکی ترقی صوبیدار رینک پر ہوا ہے ۔ترقی کے بعد جب باہر ایا تو وہاں پہلے سے موجود سیکڑوں تعداد میں موجود ....
19/01/2022
گلگت ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا گھرانہ سیاست سے بھرپور ہے اور وہ بچپن سے ہی سیاسی میدان میں رہے ہیں وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان کو گلگت بلتستان کے حقیقی مسائل کا ادراک ہے اور وہ ان مسائل کی اعلی ترین سطح پر نشاندہی سمیت انکے حل کے لئے کوشاں ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات،منصوبہ بندی و ترقی فتح الله خان
گلگت ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا گھرانہ سیاست سے بھرپور ہے اور وہ بچپن سے ہی سیاسی میدان میں رہے ہیں وزیر اعلی گلگت بلتستان خال حفیظ کو اپنے قائدین کی روش پر چل کر ملک سے فرار ہوکر قطر جانے کے چکر میں موقع کی تلاش میں ہے،موصوف پریشانی کے عالم میں حواس باختہ ہوکر اوٹ پٹانگ بیان بازیوں میں مصروف ہ...
16/01/2022
ہنزہ ۔ قراقرم وینٹر لووڈ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں التت کے نوجوانوں کی تنظیم اسکارف کی جانب سے منعقدہ سرمائی کھیلوں کے مقابلوں میں آج ششکٹ گوجال ہنزہ کے مقام پر آئس کلائمبنگ کا انعقاد کیا گیا
ہنزہ ۔ قراقرم وینٹر لووڈ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں التت کے نوجوانوں کی تنظیم اسکارف کی جانب سے منعقدہ سرمائی کھیلوں کے مقابلوں میں آج ششکٹ خون جما دینے والی سردی کے باوجود سرکاری غیر سرکاری اداروں کے نمائندوں کے علاوہ ملک اور گلگت بلتستان سے شائقین کی آمد اور سخت سردی کے باوجود عوام کی دلچسپی قابل دید ہے
02/01/2022
Sonow fall at Hunza .Tourist are enjoying this wather Problems facing the people Adventure in winter
Sonow fall at Hunza .Tourist are enjoying this wather Problems facing the people Adventure in winter Snowfall continues in Hunza and this series will continue for a month, the satellite has predicted. Problems due to this barbarism, power load shedding, inf...
13/12/2021
پاکستان کا سب سے مہنگا ترین ٹاون ہنزہ ہے ۔ جہاں قیمتیں سے زیادہ ہیں ۔ انتظامیہ نام کی کوٸی چیز آپ کو کہیں نظر نہیں آتی ۔ انتظامیہ کا نام اگر کہیں لیا جا تا ہے تو وہ ملکیتی زمینوں کو سرکار کے تحویل میں لینے کے لیے پیماٸش اور غیر ضروری ایشوز پے مرکوز نظر آٸینگے
پاکستان کا سب سے مہنگا ترین ٹاون ہنزہ ہے ۔ جہاں قیمتیں سے زیادہ ہیں ۔ انتظامیہ نام کی کوٸی چیز آپ کو کہیں نظر نہیں آتی ۔ انتظامیہ کا نام اگر اس مہنگا ٸی میں کسی بھی چیز پے عوام کو ٹیکس میں ایک روپے کا چھوٹ نہیں ہے ۔ انہیں ٹیکس کی آمد سے پبلیک سرونٹس کو تنخواہ اور مرعات دی جاتی ہیں ۔ اور وہ اس لیے دی جاتی ہیں ک....
30/11/2021
Gilgit-Baltistan's heritage is in grave danger. Check out the details of the seminar organized by Lapis Laajaward to ensure its safety
Gilgit-Baltistan's heritage threatened. How to protect your heritage. Laajward explained #heritage Dangers to Gilgit-Baltistan culture and heritage. How to protect your heritage. Lajward explained for more detail visit www.pamertimes.comwww.hunzatv.com ...
16/11/2021
ہنزہ ۔ نور محمد نے الیکشن میں شکست اور ہنزہ کے معاملات میں گلگت میں بیٹھے ہنزاٸی نزاد ہم زبان شخصیات اور مزہبی اداروں کا سیاست میں مداخلت کا الزام ۔ عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیےنور محمد کا پوسٹ“
ہنزہ ۔ نور محمد نے الیکشن میں شکست اور عوام ہنزہ کو کے گلگت میں بیٹھے ہنزاٸی نزاد ہم زبان شخصیات اور مزہبی اداروں کو سیاست میں مداخلت کا ال سطان علانہ کے علاوہ سابق اے سی گوجال جسکو عبید اللہ بیگ کی حمایت پے ڈی سی کے عہدے پے ترقی دیا اور کٸی حربے استعمال کر کے عبید اللہ کو کامیاب کرویا اور عوام سے کیے گٸے وع...
12/11/2021
گلگت بلتستان کونسل کے 6 نشستوں کے لیے 10 امیدواروں نے حصہ لے کر میدان میں اترے۔ شو آف ہینڈ کے ذریعے ہونے والے عام انتخابات میں اسمبلی کے 33 اراکین نے 6 نشستوں کی قسمت آزمائی کی۔کونسل کے 6 میں سے 4 نشستوں پر پاکستان تحریک
گلگت بلتستان کونسل انتخابات2021 | پی ٹی آئی4،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کی°آزاد امیدوار کی انکشافات۔۔؟چیف منسٹر نے سپیش اسی دوران پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ڈپٹی جنرل سکریٹری صابر حسین کی اچانک طبعیت ناساز ہوکر سٹی ہسپتال گلگت منتقل کر دیا گیا تھا۔صابر حسین کونسل انتخابات میں حکوم....
10/11/2021
تحریک انصاف کے دور حکومت میں 28 ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں جمع کروائی ہیںل۔16530 مردوں نے مرد سے عورت میں جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دیں جبکہ اس دوران 12154 عورتوں نے عورت سے مرد میں جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دی ہیں
اسلام آباد ۔ تبدیلی سرکار دورکے تین سالہ دور حکمرانی میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں 28 ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں جمع سال 2018-21 تک 28ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دی ہیں اس دوران 16530 مردوں نے مرد سے عورت میں جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دیں۔
09/11/2021
کراچی ۔ کاٹی سرگرم ایسو سی ایشن ،صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، کمشنر کراچی کورنگی صنعتی علاقے میں چند منصوبوں کی نشاندہی کی ہے جو مشاورت سے مکمل کئے جاسکتے ہیں، اقبال میمن شہر کے انتظامی اداروں کی بہتری کے لیے نجی شعبے کی شراکت داری ضروری ہے،صدر کاٹی سلمان اسلم“
کراچی ۔ کاٹی سرگرم ایسو سی ایشن ،صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، کمشنر کراچی کورنگی صنعتی علاقے میں چند منصوبوں کی نشاندہی کی ہے ج کراچی کو عالمی معیار کا شہر بنانے لیے اس شہر کو اون کرنے کی ضرورت ہے۔ کاٹی صنعتوں اور تاجر برادری کی ہرممکن خدمت کے ساتھ شہر کی تعمیر و ترقی میں معاونت کو قومی فریضہ تص...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hunza