DARTIAN
دارتیاں
ضلع و تحصیل ہری پور
علاقہ خان پور کا سر سبزو شاداب گاوں
جو ایک وادی کی شکل میں چاروں طرف سے پہاڑوں میں گہرا هوا ہے�
اطلاعِ عام
تمام صارفینِ بجلی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خانپور گرڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی ضروری مرمت کے باعث آج بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اس سلسلے میں خانپور گرڈ اسٹیشن سے منسلک تمام فیڈرز کی بجلی دوپہر 2:00 بجے تک بند رہے گی
انتظامیہ، خانپور گرڈ اسٹیشن / واپڈا سب ڈویژن خانپور
🌧️ صبح بخیر 🌧️
آبیٹ آباد کی ٹھنڈی بارش، مہکتی مٹی کی خوشبو اور خوبصورت موسم دل کو سکون دے رہا ہے۔ ☔💚
اللہ تعالیٰ آج کا دن ہم سب کے لیے خیر، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔
✨ بارش رحمت ہے، اس کا لطف اٹھائیں اور شکر ادا کریں۔
"الحمدللہ ایبٹ آباد میں اس وقت تیز بارش جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحمت، برکت اور خیر کا ذریعہ بنائے اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے۔ آمین۔" ☔🌧️
بارش کے دوران غیر ضروری سفر، ندی نالوں اور بجلی کی تاروں کے قریب جانے سے احتیاط کریں۔
31/05/2026
31/05/2026
یہ پہاڑوں کی سرسبز فضا، خوابوں کی سوغات ہے
ہر ہوا میں چھپی امید، ہر منظر میں محبت کی بات ہے
یہ وادی، یہ سبزہ، یہ بہار کا گیت
یہی ہے وہ جگہ جہاں دل کو ملا سکون کی بات۔
@واپڈا خانپور ڈیم والوں، اللہ کا خوف کریں۔
عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ کر کے عوام کی خوشیاں خراب نہ کریں۔
اپنا قبلہ درست کریں، عوام کی دعائیں لیں بددعائیں نہیں۔
عید کے مقدس دنوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
ضلع ہری پور تحصیل خانپور ڈیم
Haripur