Dingi Rider
علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تفصیلات جاننے کے لیئے پیج لائ?
27/07/2024
Congratulations to Dingi shell 🥰
15/07/2024
انشاءاللہ
03/06/2024
ڈنگی رائیڈر کیا کمال کا کھیل پیش کیا، مقدم انکلیو علاقائی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھٹڑ کنگ کے خلاف اپنا پہلا میچ ون کیا
بیٹنگ میں واجد خان ترین نے انتہائی ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا 103 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں کھٹڑ كنگ کی ٹیم 40رنز سے میچ ہار گئی
بولنگ میں شکیل اور ناصر نے کلیدی کردار ادا کیا ❤❤
18/05/2024
Jalwa ha apna
18/05/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rameez Khan Khan, Sohail Awan, Malik Aamir, Zubair Khan, Nisar Khan, Malyck Umar Awan, Khalil Rehman
19/04/2024
انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹیپ بال کرکٹ کے رولز جاری کردیئے، گیند دیوار یا چھت سے لگنے کی صورت میں ایک ہاتھ سے کیچ پر آوٹ ہوگا
تفصیلات جانیے: https://www.geosuper.tv/urdunews/detail/15520
Jo Pakistan k khilaf baky ga us ka yehi haal hona... Agla number Muhammad Furqan Bhatti
میں اپنی پوری ڈنگی رائیڈر ٹیم کیطرف سے شیرذادہ خان ذاکر حسین ۔رضوان خان سعید احمد اور اتمان فائٹر کی تمام ٹیم کو ایک بہترین و کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر۔مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔اور علاقائی کرکٹ میں ایک نئے باب (فری انٹری ٹورنامنٹ ) کو متعارف کروانے پر اعوان برادرز حاجی ظہور احمد اعوان۔ندیم احمد اعوان ۔۔حاجی مسعود اعوان ۔۔۔ملک افشان شانی کے بھی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں کہ انہوں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور۔علاقائی کرکٹ میں بہتری کیلئے ایک نئی امنگ کا۔اضافہ کیا ۔۔انکی یہ خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔۔۔ایک بار پھر تمام۔انتظامیہ۔۔اتمان۔فائیٹر اعوان۔فیبرکس اور اعوان برادرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔۔۔
10/04/2024
Tamam shaiqeen e cricket ko Kal Shahia cricket ground final MN shirkat ki dawat di jati ha...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Haripur