Villages In Pakistan
This page is made to highlight village and village life and if you want to see village life and life close to nature then definitely follow
13/04/2026
جامع مسجد ابوبکر صدیق کے امام محی الدین صاحب رحمہ اللہ کے پوتے اور ہمارے دوست محمد جان صاحب کے صاحبزادے شیراز احمد کی دعوت ولیمہ کے موقع پر خوبصورت کلک
اللہ کریم اذدواجی خوشیاں نصیب فرمائے ۔ امین
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک جذباتی اور یادگار تقریب ہوئی ۔
جہاں ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے پرانے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر فزیکل ڈرل کروائی۔
اگرچہ دہائیاں گزر چکی ہیں اور شاگرد اب بڑی عمر کے ہو چکے ہیں، لیکن استاد کی آواز میں وہی پرانا رعب اور میدان میں وہی جوش نظر آیا۔ قدموں کی آواز نے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔
اس تقریب میں شاگردوں نے اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا اور اپنے استاد کی محنت اور محبت کو خراج تحسین پیش کیا۔
عبداللہ صاحب کی فزیکل ڈرل نے شاگردوں کو ایک بار پھر وہی توانائی اور جوش بخشا جو انہوں نے اپنے بچپن میں محسوس کیا تھا۔
یہ تقریب اس بات کی مثال ہے کہ استاد کا رول کتنا اہم ہوتا ہے اور کس طرح وہ اپنے شاگردوں کی زندگیوں میں ایک اہم حصہ بن جاتے ہیں۔ خوش نصیب ہیں ایسے لوگ جنہیں کسی بھی شکل میں ماضی کا حصہ بننا نصیب ہوا۔
رپورٹ : میر احمد کامران مگسی
آپ نے کب اور کی استاد سے PT میں حصہ لیا تھا ؟
11/10/2025
With Beauty Of Sinjliala Haripur – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
08/10/2025
خبر غم
سنجلیالہ محلہ ٹہوکاں والے رکن زمان کے بیٹے گلزیب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
گلزیب کے متعدد آپریشن ہوئے ۔ تاہم اس دوران ان کے پھیپھڑوں ۔ گردوں اور سینے میں پانی بھر جانے کے باعث ان کی طبعیت مسلسل بگڑتی جا رہی تھی جس کی وجہ سے گزشتہ روز انہیں ایک بار پھر ICU منتقل کیا گیا تھا ۔
ان کی میت کو آبائی گاؤں سنجلیالہ منتقل کیا جائے گا ۔
19/08/2025
کراچی : گاؤں جب مسکین بھائی کے بھائی رشید ولد عزیز بابا کُنڈ والے کراچی برنس روڈ ہوٹل پر کرنٹ لگنے سے وفات پا گئے ہیں ۔
رشید صاحب کراچی برنس روڈ پر ہوٹل میں تندور پر کام کرتے تھے ۔جنہیں منگل کو کام کے دوران کرنٹ لگا اور وہ دم توڑ گئے ۔
بعد ازاں انہیں سول ہسپتال کراچی لایا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد میت کو بذریعہ ایمبولیس یا بائی ایئر ہری پور آبائی علاقے جب پہنچایا جائے گا ۔
fans
18/10/2024
تفصیلات کے لیے۔۔
https://alert.com.pk/archives/3439
08/01/2024
ہزارہ کلچر ڈے
خوبیاں کیا تھیں ؟
خامیاں کیسے دور کی جا سکتی ہیں ؟
ماں بولی بولنے سے شرمانا کیسا ؟
تفصیلی گفتگو 👇
Hazara Culture Day | Great Program of Hazara Culture | Hazary Wal Qoum Hazara Culture Day | Great Program of Hazara Culture | Hazary Wal Qoum ہزارہ کلچر ڈے پر ہزارہ قومی محاذ کا شاندار پروگرام انجمن اتحاد ہزارہ نے کلچ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haripur