Syeda M
علی والے�
سیدہ ایم Web designer
Wants to join pakistan forces
Bs physics
Tailor
Graphic designer
Teacher
Shaheen shinwari and restaurant and bbq platter
Cheezy crust kts haripur
Dm for bussiness reviews
😜
خصوصی ہدایت:صرف ایمرجنسی گاڑیوں(ریسکیو، فائر بریگیڈ وغیرہ) کو راستہ دیا جائے تاکہ آگ پر جلد از جلد قابو پایا جا سکے۔ آپ کا تعاون کسی بڑی ناگہانی سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ شکریہ
انڈسٹریل اسٹیٹ حطار میں لگنے والی آگ لمحہ بہ لمحہ پھیلتی جا رہی ہے. آگ کی شدت انتہائی تیز. آگ سے قریبی فیکٹریوں کو نقصان کا اندیشہ.
دعاؤں کی ضرورت ہے
B2B cafe Haripur
نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ جب انسان نیک ہو جاتا ہے تو اسے اپنے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں، اور جب انسان خود کو نیک سمجھ لیتا ہے تو اسے دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کہتے ہیں کہ بس اتنا نیک ہو جانا کہ تمہیں اپنے گناہ نظر آنا شروع ہو جائیں، لیکن اتنا نیک نہ ہو جانا کہ تمہیں دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جائیں۔ ❤️ 💯
16/03/2026
Internships for the youngsters
Gul Jan Haripur
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haripur
19/03/2026