Humayun

Humayun

Share

میری اُترن کو کس نے پہنا
مجھے یہ بالکل فکر نہیں

03/04/2026

دوہزار لینے کے چکر میں موٹر سائیکل ہرگز اپنے نام نہ کرائیں وگرنہ چالان گھر آنا شروع ہو جائیں گے

وسلام

30/03/2026
24/03/2026

بچپن میں ایک کہاوت پڑھی تھی جس میں ایک جانور کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنی ٹانگیں اوپر اٹھا کر سوتا تھا کیونکہ اس کا خیال تھا کہ آسمان اس نے اپنی ٹانگوں پر اٹھا رکھا ہے اور اگر اس نے ٹانگیں نیچے کیں تو آسمان گر جائے گا۔
ہمارا بھی یہی حال ہے۔ ہم نے بھی اپنی ٹانگیں اوپر اٹھا رکھی ہیں اور دعوی یہ ہے کہ ساری دنیا کے فیصلے ہم کررہے ہیں۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ اٹھی ہوئی ٹانگیں کچھ اور ہی منظر پیش کررہی ہیں!!!

17/03/2026

الحمدالله 🥰

06/03/2026

کبھی کبھی آپ کسی کے لیے مر بھی جائیں نہ تب بھی اُس نے اپنی فطرت کے مطابق آپ کی قدر نہیں کرنی، اُس ایک کے لیے جس کے لیے آپ نے دنیا بھر کو اُٹھا کر سائیڈ پر رکھ دیا اُس کے لیے سب ضروری ہوں گے مگر سوائے آپ کے! 💔🌚

31/01/2026

ہووے لگدیاں کانڑ جے نیت ملوٹی
لگے درد جہاں تو ونجیئے 🌚

03/01/2026

پوری ٹیم کی جانب سے (عمیر عرف میری) کے پکڑے جانے کی مزمت کرتے ہیں۔باشو،دانوں اور خارو سے گزارش ہے کہ معاملہ اسی کمرے میں بیٹھ کے حل کریں جہاں کاروئی ہوئی۔ 🥴

25/12/2025

محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی۔ . محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی .

محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے ۔

16/12/2025

سجناں وکھرے راہ کر چھوڑے
ہُسڑاں اوکھے ساہ کر چھوڑے 🌚

19/11/2025

بے دِلی اِس قدر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ آج ہمیں تُم سے
کُچھ بھی نہیں چاہیے حتیٰ کہ مُحبّت بھی نہیں 🌚

20/08/2025

every scary I carry is proff that i survived battles other's never dared to fight 🌚

13/07/2025

مُحبتوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے
تُو ڈھونڈتا ہی ____ پھرے گا گہنگار ایسا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hafizabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Kareemabad Colony, Karimabad, Punjab
Hafizabad
5700