Daily Note Gujrat
We Claim that We Show the Facts
08/06/2026
09-06-2026
Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityWASA GujratDeputy Commissioner GujratTraffic Police GujratUniversity of Rasul, Mandi Bahauddin
06/06/2026
05/06/2026
06-06-2026
05/06/2026
04/06/2026
05-06-2026
03/06/2026
04-06-2026
Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityWASA GujratPERA Force Gujrat Deputy Commissioner GujratCh Abid Raza Kotla
02/06/2026
03-06-2026
Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityWASA GujratPERA Force GujratDeputy Commissioner GujratSyed Aamir Abbas Sharazi
رپورٹ تابش بٹ۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اجتماعی زیادتی کا شکار 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاط حمل کے دوران جان کی بازی ہار گئی
گھریلو ملازمہ نے مالکن خاتون کو بتایا لیکن انہوں نے بھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔گھریلو ملازمہ
پولیس نے مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے قتل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا
سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ سے عوام نے امیدیں وابستہ کر لیں اب ان کا کام شروع ہو گیا ہے۔
02/06/2026
گجرات میں الیکٹرونکس کی معیاری اور جدید مصنوعات کے لیے ذی الیکٹرونکس ایک قابلِ اعتماد نام ہے۔ان خیالات کا اظہار سید ذیشان حیدر نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم اپنے معزز صارفین کو جدید ترین الیکٹرونک اشیاء بہترین معیار کے ساتھ فراہم کر رہے ہیں۔ صارفین کے اعتماد اور اطمینان کو ہمیشہ ہماری اولین ترجیح حاصل رہی ہے۔
ذی الیکٹرونکس پر آپ گھریلو استعمال کی مختلف الیکٹرونک اشیاء مناسب قیمتوں پر نقد بھی حاصل کر سکتے ہیں اور آسان اقساط کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ جدید سہولیات ہر فرد کی پہنچ میں ہوں۔
آج ہی ذی الیکٹرونکس جلالپور جٹاں روڈ نزد نصر اللہ مارکی تشریف لائیں اور بہترین مصنوعات، مناسب قیمتوں اور عمدہ سروس کا تجربہ کریں۔
ذی الیکٹرونکس — آپ کے اعتماد کا مرکز
01/06/2026
02-06-2026
Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityWASA Gujrat PERA Force Gujrat Deputy Commissioner Gujrat Syed Aamir Abbas SharaziUniversity of GujratUniversity of Rasul, Mandi Bahauddin
Click here to claim your Sponsored Listing.