Azadari Network
ALL ABOUT AZADARI New Nohay and whatsapp status videos For Muharram
Is Page Py apko New Videos Milti rahain ge
in videos main AZADARI KI Videos,Videos Of Majlis ,AZADARI SY Related Posts milti rahain ge
Like This Page
07/01/2026
انشاء اللہ تمام موالیان حیدر کرار سے شرکت کی استدعا ھے
05/01/2026
تمام سادات و مومنین سے جشن پاک میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے 2026-01-06@@
24/02/2025
*اظہار مذمت*
*علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ہماری ریڈ لاٸین ہیں*
*سربراہ مجلس وحدت مسلمین، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری کو حکومت کی بوکھلاہٹ اور انتقامی سیاست کا واضح ثبوت قرار دیتے ہیں۔ یہ کارروائی حق و صداقت کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔*
*ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ کسی بھی جبر، دھمکی یا غیر آئینی ہتھکنڈے سے ہمیں مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے اور سیاسی انتقام کی روش کو ترک کرے۔*
*ہم اس غیر قانونی اور انتقامی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ وارنٹ گرفتاری کو فی الفور واپس لیا جائے۔ اگر حکومت نے ظلم و جبر کا راستہ نہ چھوڑا تو ہم اپنی عوامی اور جمہوری مزاحمت کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔*
*صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع حیدرآباد*
03/02/2025
شرکت کی اپیل ھے
13/04/2024
I.A
bani. # DarAin AbbA
27/01/2024
*کل رات انشاءاللَّه16 رجب 28جنوری بروز اتوار 2024 بمقام امام بارگاہ قصر عباس عادووال جی ٹی روڑ گجرات*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujrat
50700