Muhammad Rafi
I Feel In Love with My Freinds
31/08/2026
31/08/2026
پنجاب میں اب صفائی ٹیکس کے لیے نئی فو،رس بنے گی۔ سفارشات تیار کر لی گئیں
نئی فو،رس کی 305 آسامیاں ہونگی،گریڈ 5 کے 300 کانسٹیبلز تمام اضلاع سے صفائی ٹیکس اور چارجر اکٹھے کرینگے، ہر ضلع میں 7 سے 8 کانسٹیبل تعینات ہونگے، ان کانسٹیبلز کی نگرانی کے لیے ایک ڈائریکٹر اور چار ڈپٹی ڈائریکٹر ہونگے۔ 300 الیکڑک موٹرسائیکلیں ایک 1300 سی سی اور چار کلٹس گاڑیاں بھی دی جائینگی۔ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی خریداری پر 11 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہونگے۔ صحافی محمد عمیر
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
50700MY
50700MY