Bin Rauf Associates
Bin Rauf Associates is a leading professional property firm which offers you most credible services
06/09/2026
🏡 Your Dream Plot Awaits at River Garden, Gujrat!
✨ 1 Kanal Plot for Sale
📍 Prime Location — Next to Commercial Zone
🕌 Near Masjid
💰 Demand: 10 Lac per Marla
Invest today in a peaceful, secure, and beautifully planned environment. 🌿🏡
📞 Contact: 03356411040
26/08/2026
✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙💚
آج کا دن ہمیں محبتِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ اور حسنِ اخلاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 💚
#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #درودوسلام BinRaufAssociates Gujrat
14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 💚✨
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
ایک قوم، ایک جذبہ، ایک پاکستان! 🇵🇰💚
Happy Independence Day, Pakistan!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
JashnEAzadi ProudPakistani GreenAndWhite BinRaufAssociates Gujrat
لبرٹی گجرات میں آزادی کی روح کا جشن منائیں 🇵🇰💚✨
13 اور 14 اگست کو ایک یادگار آزادی نائٹ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں، جو جشن، اتحاد اور ہمارے پیارے وطن سے محبت کے جذبے سے بھرپور ہوگی۔
آئیے لبرٹی گجرات میں مل کر پاکستان کا جشن منائیں! 🇵🇰✨
ایک قوم۔ ایک جشن۔ ایک پاکستان۔
09/08/2026
🚧 LIBERTY GUJRAT — DEVELOPMENT UPDATE
📅 27 JULY 2026
Progress in motion. A vision taking shape. 🏗️✨
Liberty Gujrat is steadily moving towards becoming a modern destination for shopping, business, entertainment & investment.
The future of Gujrat is taking shape — and this is just the beginning! 🚀
Contact for more details 0335-6411040
27/05/2026
🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙
✨ بن روف ایسوسیئیٹس کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ پاک یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں، سکون اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ 🤲❤️
قربانی کا یہ مقدس تہوار ہمیں محبت، ایثار اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا اور ہر قربانی قبول فرمائے۔ 🌸
Blessings HappyEid Pakistan
🌙 یومِ عرفہ مبارک 🤲✨
یومِ عرفہ رحمت، مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ یہ وہ بابرکت دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خاص کرم فرماتا ہے اور بے شمار گناہوں کو معاف فرماتا ہے۔ ❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔ 🌿
آج کے دن اپنے دلوں کو دعا، ذکر، استغفار اور اللہ کی یاد سے روشن کریں۔ اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آمین۔
17/05/2026
🏢4 مرلے ڈبل اسٹوری, رینٹڈ شاپ فار سیل — ریلوے روڈ ✨
📍 مین ریلوے روڈ پر بہترین کمرشل لوکیشن
📐 17 فٹ فرنٹ کے ساتھ ڈبل اسٹوری شاپ
📄 مکمل رجسٹرڈ، کلیئر اور ویریفائیڈ ڈاکومنٹس
💼 سمال سکیل بزنس، شوروم، آفس یا رینٹل انکم کے لیے بہترین انتخاب
🚶♂️ رش ایریا اور ہائی فٹ فال لوکیشن
📈 بزنس پوائنٹ آف ویو سے انتہائی پروفیٹیبل انویسٹمنٹ
🏪 بہترین وزیبلٹی اور کمرشل ویلیو کے ساتھ تیار پراپرٹی
✨ مضبوط لوکیشن — محفوظ سرمایہ کاری — بہترین رینٹل پوٹینشل
0335-6411040
🔥 سنہری موقع — جی ٹی روڈ پے ہائی فوٹ فال والی کمرشل لوکیشن! 🔥
7 کنال 7 مرلے کمرشل پلاٹ برائے فروخت
📍 میاں جی ہوٹل کے بالکل ساتھ واقع پرائم لو کیشن۔
یہ لوکیشن صرف زمین نہیں، ایک مکمل بزنس حب ہے!
جہاں پہلے ہی میاں جی ہوٹل کی وجہ سے بے تحاشا کسٹمر فلو موجود ہے 👇
💡 اب آپ کے لیے بہترین موقع:
✨ فیملی پارک / Mini Joyland
✨ فاسٹ فوڈ کیفے یا فوڈ چین
✨ آئس کریم / ڈیزرٹ پوائنٹ
✨ فیملی انٹرٹینمنٹ زون
جی ٹی روڈ ٹریولرز + لوکل کسٹمرز = نان اسٹاپ بزنس
📈 ہائی وزیبیلٹی | ہائی فوٹ فال |
📞 ابھی رابطہ کریں:
0335-6411040
#انویسٹمنٹ
08/05/2026
Category
Contact the business
Telephone
Address
1st Floor, Sharif Plaza, Near Grid Station, JPJ Road
Gujrat
50700